30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وحر وامۃ،وعالم وجاہل،وسائر و قافل فان اخبرہ العرب جمیعا ان ھذا ضان،غنم،شاۃ،کبش،نعجۃ،وقالت الفرس ایں ست میش،وگوسپند،نرو ومادہ،فلیصدق بالحق،وان اعربت العرب ان ھذا عصفور،اوکلب عقور اوفیل ماسور، و تفرست الفرس،فقالت خرگور،اوچرغ پرزور اوچغد شبکور،فہو معذور۔ الخامس۵: ارأیت ان انکر منکر،ان ھذا المہیب الثقیل، ذا الخرطوم الطویل،الذی یقال لہ بالہندہا تہی وگج، لیس ھو الذی یقال لہ بالعربیۃ فیل،وبالفارسیۃ پیل، فہل عندك علیہ من حجۃ ودلیل،الاالرجوع الی اھل اللسن،وابانۃ ان اطباقہم علی امثال ذٰلك من باب التواتر المورث للیقین،کما ان من جحد وضع بمبئی اوکلکتہ،مثلا لہذا البلد المعلوم،فلا دواء لہ الا الانباء بان الناس مطبقون علی ان ھذا البلد بہذا مسمی وبہ موسوم فان عاند وعاد وعاود اللداد،فمالہ من طب الا الا فتصاد۔ السادس۶:من الظن زعم الحاق الجوامیس بالبقر،وانما عرفت الا ضحیۃ علی خلاف القیاس لکونہا تقربا بارقۃ دم، |
شہری ودیہاتی،عالم وجاہل سے سوال کرو،تو سارے عرب یہ کہیں یہ ضان ہے غنم ہے۔شاۃ ہے کبش ہے،نعجہ ہے۔اور فارسی کہیں یہ میش ہے گوسپند ہے۔تو حق بات تسلیم کرو،اور اگر عرب اس کو گوریا،کٹکھنا کتا یا ہاتھی یا اہل فارس اس کو گورخر یا چیتا یا الو کہیں تو تم معذور ہوگے۔ تنبیہ پنجم تائید مزید:لمبی اور دراز اسونڈ والے ہاتھی کو کوئی فیل نہ مانے تو اس کے علاوہ کیا سبیل ہے کہ اہل عرب سے یہ کہلا دیا جائے کہ ہمارے یہاں سب لوگ اسے فیل ہی کہتے ہیں، جیسے اگر کوئی بمبئی کا انکا رکرے،تو اس کی سبیل بھی یہی ہے کہ اسے بمبئی شہر دکھا کر لوگوں سے کہلادیا جائے کہ سب لوگ اسی کو بمبئی کہتے ہیں:
تنبیہ ششم: بھینس کو گائے کے ساتھ لاحق نہیں کیا گیا:یہ کہنا بھینس کو گائے کے ساتھ ازروئے قیاس لاحق کیا گیا غلط ہے کیونکہ یہ مسئلہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع