30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ضانا جمع ضائن خلاف الماعذ،وھما نوعان من جنس الغنم،یقال للاول بالفارسی میش وللثانی بُز،والشاۃ اسم جنس یشملہا کالغنم ویقال لہا بالفارسی گوسفند، کذا فی الصحاح،والاسماء [1] اھ باختصار،وقد ترجم فی النفائس بہیڑ ا بالفاسیۃ بمیش نر،وبالعربیۃ بکبش وضان [2] وقال فی تحفۃ المؤمنین بہیڑ بہندی غنم است[3]، ثم قال غنم ضان ست [4] ثم قال ضان بفارسی میش نامند [5]۔ بھیڑا فارسی میں میش نر اور عربی میں ضان ہے (نفائس) وفی المنتخب الرشیدی ضان میش ضائن میش نر [6]وفی الصراح ضائن میش نر،خلاف ماعز، والجمع ضان،خلاف معز اھ [7]۔ فان کان فی مریۃ بعد فلیقم و لیَعْدُ فلیذھب بقطیع منہ الی العرب، والفرس، و لیدرفیہا بلاد اوقری وجبالا ومفاوز،ولیسأل کل اھل ناد من حاضر،وباد،ورجل،وامرأۃ |
کہتے ہیں اور غنم کے ہی ہم معنٰی لفظ شاۃ ہے جس کا اطاق دونوں نوعوں پر ہوتاہے اور اس معنی میں فارسی لفظ گوسفند بولا جاتاہے اسماء اور صحاح میں ایسا ہی ہے(مختصرا)(ذخیرہ عقبٰی چلپی) بھیڑہندی میں غنم ہے۔اور غنم ضان ہے اور ضاں فارسی میں میش ہے(تحفۃ المومنین) ضان میش،ضان نر۔(منتخب رشیدی) ضائن میش نر،خلاف ماعز۔اور اس کی جمع ضان خلاف معز(صراح)۔ ان سب شہادتوں میں ضان اور میش ایك ہی چیز قرار دی گئی ہے اور اسی کو ہندی بھیڑ بتایا گیا ہےاگر اس کے بعد بھی شبہہ ہو کہ یہ دونوں ایك نوع نہیں ہیں،تو بھیڑ کا ایك گلہ لے کر عرب اور فارس کے شہروں اوردیہاتوں میں پھر کر جنگلوں اور پہاڑوں،آبادیوں اور ویرانوں میں گھوم گھوم کر ہر ایك |
[1] ذخیرۃ العقبٰی کتاب الزکوٰۃ باب زکوٰۃ الاموال نولکشور کانپور ۱/ ۱۲۷
[2] النفائس
[3] تحفۃ المومنین مع مخزن بن الادویۃ الباء مع الہاء نولکشور کانپور ص۱۶۹
[4] تحفۃ المومنین مع مخزن بن الادویۃ الغین مع المیم نولکشور کانپور ص۴۲۵
[5] تحفۃ المومنین مع مخزن بن الادویۃ الصاد مع الالف نولکشور کانپور ص۳۹۷
[6] منتخب اللغات مع غیاث اللغات باب الضاد مع النون ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۲۸۲
[7] الصراح فی الغۃ الصحاح باب النون فصل الضاد نولکشور لکھنؤ ص۴۱۸
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع