دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

ھوالذی یسمی بالفارسیۃ بُز،وفی الاطلاق الاعم گوسپند،وبالعربیۃ معزا،وفی الاعم غنما وشاۃ، و ذکرہ تیسا وماعزا،وانثاۃ عنزا۔وما عزۃ، کذٰلك علموا ان الحیوان الذی یسمی بالہندیۃ بہیڑ،وذکرہ مینڈھا،وعند قوم وانثاہ بھیڑ ولقوم بھیڑی ھو الذی یسمی بالفارسیۃ میش،وبالاطلاقین الاخص و الاعم گوسفند،وذکرہ المناطح فوچ،وبالعربیۃ ضانا، وبالاطلاقین شاۃ،وغنما،وذکرہ کبشا وضانا، وانثاہ نعجۃ وضائنۃ،قال اﷲ عزوجل

 " ثَمٰنِیَۃَ اَزْوٰجٍ ۚ مِنَ الضَّاۡنِ اثْنَیۡنِ وَ مِنَ الْمَعْزِاثْنَیۡنِ ؕ "[1] قال فی موضح القراٰن پیدا کئے آٹھ نر ومادہ بھیڑ میں سے دو،اور بکری میں سے دو [2]،وفی ترجمۃ الرفیعۃ آٹھ جوڑے بھیڑ  میں سے دو اور بکری میں سے دو [3]۔وقال الشاہ ولی اﷲ الدھلوی فی ترجمتہا آفریدہشت قسم رازگوسفند دو قسم واز بُز دوقسم [4]۔وقال الفاضل یوسف چلپی فی ذخیرۃ العقبٰی حاشیۃ شرح الوقایۃ،

اس کے نرکو بکرا کہتے ہیں،فارسی میں اسی کو بُز اور عام بول چال میں گوسپند اور عربی میں معز،اور عام بول چال میں غنم وشاۃ کہتے ہیں اس کے مذکر کو"تیس"اور ماعز کہتے ہیں اور مؤنث کو عنز اور ماعزہ کہتے ہیں۔اسی طرح یہ بھی معروف بات ہے کہ ہندی میں جس جانور کو بھیڑ جس کا مذکر مینڈھا اور بعض کی زبان میں بھیڑا کہتے ہیں،اسی کی مؤنث کو بعض لوگ بھیڑ اور بعض بھیڑی کہتے ہیں،اسی کو فارسی میں میش اور عام بوچال میں گوسفند اس کا مذکر مناطح قوچ کہلاتاہے یہی عربی میں ضان اور دونوں اطلاقوں میں شاۃ و غنم کہلاتاہے اس کا مذکر ضان وکبش اور مؤنث کو نعجہ کہا جاتاہے۔

" ثَمٰنِیَۃَ اَزْوٰجٍ ۚ مِنَ الضَّاۡنِ اثْنَیۡنِ وَ مِنَ الْمَعْزِاثْنَیۡنِ ؕ "پیدا کئے  آٹھ نر ومادہ بھیڑے اور بکری سے دو(از موضح القرآن) آٹھ جوڑے بھیڑوں میں سے اور دو۲ بکری میں سے دو، (شاہ رفیع الدین)آفرید ہشت قسم از گوسفند دو قسم،واز بز دو قسم(شاہ ولی اللہ)۔

ضان،ضائن کی جمع،ماعز کے خلاف۔اور یہ غنم کی ہی دو۲ نوعیں ہیں،پہلے کو فارسی میں میش اور ثانی کو بُز

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۶/ ۱۴۳

[2] موضح القرآن تحت آیۃ ۶/ ۱۴۳ مطبع مصطفائی انڈیا ص۱۴۶

[3] ترجمۃ القرآن الرفیع الدین تحت آیۃ ۶/ ۱۴۳ ممتاز کمپنی لاہور ص۱۶۲

[4] ترجمۃ القرآن(فارسی)لولی اﷲ الدہلوی تحت آیۃ ۶/ ۱۴۳ مطبع ہاشمی دہلی ص۴۹۔۱۴۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن