30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الامام محی السنۃ البغوی،فی معاملۃ التنزیل "لیذکروا اسم اﷲ علی مارزقہم من بہیمۃ الانعام" عند نحرھا وذبحہا،وسماھا بہیمۃ الانعام،لانہا لا تتکلم،وقال بہیمۃ الانعام لانہا لا تتکلم وقال بہیمۃ الانعام قید بالنعم لان من البہائم مالیس من الانعام،کالخیل والبغال والحمیر،لایجوز ذبحہا فی القرابین [1]اھ و لااری مرتا با یرتاب فی ان حیواننا ھذا من بہیمۃ الانعام،بانہ اھلی ذات قوائم اربع و ظلف،قال فی المصباح المنیر لغۃ الفقہ،الا نعام ذات الخف،والظلف،وھی الابل،والبقر،والغنم[2] اھ فان کنت فی ریب من ھذا فانبئنا مما ذاتراہ امن الوحوش ام من السباع،ام من الطیور،ام من الہوام،ام ذوات الحوافر،ام نوع اٰخر مقطوع الدابر،مابہ علم ولا عنہ مخبر۔ |
جگہ پھینکتی ہے بات یہ ہے اور جو اﷲ کے نشانوں کی تعظیم کرے،تو یہ دلوں کی پرہیزگاری سے ہے۔تمھارے لئے انعام میں فائدے ہیں ایك مقررہ میعاد تک،پھر ان کا پہنچنا ہے اس آزاد گھر تك اور ہر امت کےلئے ہم نے ایك قربانی مقرر فرمائی کہ اﷲ کا نام لیں اس کے دئے ہوئے بے زبان چوپایوں پر،تو تمھارا معبود ایك معبود ہے تو اسی کے حضور گردن رکھو۔ (سورۂ حج۔پ ۱۷) ان آیات کا مفاد یہ ہے کہ جانوروں میں صرف انعام ہی قربانی اور ہدایا کے لئے مخصوص ہیں،حضرت امام بغوی نے اس مضمون پر تفسیر معالم میں دوسری آیت کے تحت تصریح فرمائی،یعنی ان جانوروں کے ذبح اور نحر کے وقت بسم اﷲ اﷲ اکبر کہو ان جانوروں کو انعام کہنے کی وجہ ان کا نہ بولنا ہے۔انعام کی قید اس لئے لگائی کہ کچھ بہائم ایسے ہیں کہ قربانیوں میں ذبح نہیں کئے جاتے،جیسے گھوڑا ِ،خچر،گدھا ____ اتنا ثابت ہوجانے کے بعد اس کی ضرورت تو نہ تھی کہ ہم بھیڑ کاانعام ہونا بھی ثابت کریں،اوریہ کہ اہلی ہے وحشی نہیں ہے دو کُھر والا چوپایہ ہے،مگر ہم شہادتیں فراہم کررہے ہیں: |
اَنعام کُھردار جانور اور خف والے،یہ اہل،بقر،غنم ہیں(مصباح المنیر)
اگر اس کے بعد بھی شبہ ہو تو بتاؤکیا وحشی ہے یا درندہ ہے،کہ پرندہ ہے یا حشرات الارض میں سے ہے،سُم والوں ہے یاکوئی ایسی قسم جس کی نسل ختم ہوگئی ہے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع