دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

الغیر الموجودۃ عندی جوازھا،فح ترك التضحیۃ بہ اولی لان مقتضی الاحتیاط ح ھو عدم الجواز علی ما علم من اصول الفقہ،ھذا بالنواجذ ولا یلتقف الی قول المخالفین القائلین بالجواز فان اقوی دلائلہم "وجدنا علیہ اسلافنا" وتعلم حالہ وما سوی ھذا الدلیل من تفسیر الضان بلفظ میش وما کان من ذوات الصوف،فاوھن من بیت العنکبوت کما مر،ھذا ماظہر لی ولعل عندی غیری احسن من ھذا۔ المجیب نظام الدین مدرس مدرسۃ الاسلامیہ احمد پور شرقیہ۔

 

الجواب:

الحمدﷲ الذی خصنا بالاکرام وعمنا بالانعام خلق لنا الانعام،للتقرب والاطعام،وکثیر من الحاج، ثمانیہ ازواج من الضان اثنین،و من المعز اثنین،آ الصوف حظر،ام الشعر حجر،آ بالاذناب امر،ام علی الا لا یاقصر،ومن الابل اثنین،ومن البقر اثنین،آ با لبخت جد،ام فی العراب حصر،آ الجاموس رد،ام طائف البقر،آبطول وقصر وصغر وکبرفی عضو او شعر،للنوع غیر،اوبالحصر ضرر،نبؤنی بعلم ان کان لکم خبر،والصلاۃ والسلام علی السید الاعز والہ وصبحہ کل کریم معز۔عدد

اس خدا کی تعریف جس نے ہم کو اکرام کے ساتھ خاص فرمایا اور انعام کے کو ہم پر عام فرمایا،اور حاجیوں کے لئے اور ہمارے لئے چارپائے بنائے کہ کھائیں بھی اور قربانی بھی کریں۔

یہ آٹھ جوڑے ہیں،ضان کے دو اور معز کے دو۲،تو کیا اُون والے ممنوع ہیں یا بال والے،یا دم والوں پر روك ہے یا چکتی والوں پر،اور اونٹ کے دو اور گائے کے بھی دو،تو کیا بختی اونٹوں پر انحصار ہے یا اعراب پر،اور بھینس مردود ہے یا گائے کی مختلف اصناف لانبی(لمبی)اور ناٹی،یا کسی عضو یا بال کی چھوٹائی بڑائی،نوع کو بدلنے والی اورحصر کو قائم کرنیوالی ہے تمھیں علم ہو تو مجھے بتاؤ،اور صلاۃ وسلام ہو

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن