دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

خزانہ میں زعفرانی کے اس قول کو مقدم کیا کہ اعتبار قیمت کاہے۔ 

۳۶۳

قرض مردہ والے پر بھی زکوٰۃ وقربانی نہیں۔ 

۳۶۹

ہندیہ اور بزازیہ سے تائید مزید۔ 

۳۶۳

گھر کا مالك قربانی کرے تو گھربھر کی طرف سے ہوجائے گی یانہیں۔ 

۳۶۹

متون وشروح کی کثیر روایات سے یہی ثابت ہے۔ 

۳۶۳

ایك قربانی سب گھروالوں کی طرف سے نہیں ہوسکتی۔

۳۶۹

ہدایہ سے ضرورت اصلیہ کی توضیح۔ 

۳۶۳

اور مالك نصاب کے علاوہ کسی پرقربانی واجب نہیں۔ 

۳۶۹

مسئلہ میں اختلاف متاخرین کی طرف سے ہے مگر جو ہم نے ذکر کیا وہی احوط ہے۔ 

۳۶۴

نفلی قربانی کا بھی یہی حکم ہے کہ ایك چند کی طرف سے نہیں ہوسکتی البتہ کرنے والا اس کا ثواب جس کو چاہے پہنچا سکتاہے۔ 

۳۶۹

مختلف کتب فقہ سے ان عبارتوں کی تخریج جن میں ایسے شخص کے لئے اخذ زکوٰۃ جائز رکھاہے۔ 

۳۶۴

وجوب قربانی کے لئے مقدار نصاب سے چاندی یا سونا دیگر مال اسی قیمت کا ہونا ضروری ہے یانہیں۔ 

۳۶۹

مصنف کی تطبیق کہ دونوں حکم علیحدہ علیحدہ ہیں ان میں کوئی تعارض نہیں زکوٰۃ لے سکتاہے اور قربانی اس پر واجب ہوگی۔

۳۶۵

مالك نصاب ہونے کے لئے حاجت اصلیہ کے علاوہ چھپن روپے کے مال کا مالك ہونا ضروری ہے۔ 

۳۷۰

نصاب صدقہ فطر اور قربانی کا"سوال"

۳۶۶

کاشتکار کے ہل بیل،حاجت اصلیہ میں ہیں۔ 

۳۷۰

جس شخص کے پاس پچاس روپیہ کا طلائی اور بیس روپیہ کا نقرئی زیور ہے۔ دونوں ملاکر وہ نصاب ہے زکوٰۃ فطرہ قربانی سب اس پر واجب ہے۔ 

۳۶۷

یہ امر خلاف واقعہ ہے کہ ہزار روپے ماہوار آمدنی والا قربانی کے دن چھپن روپے کا مالك نہ ہو،باایں ہمہ ایسا ہو تو اس پر قربانی واجب نہیں۔ 

۳۷۰

جس کا قرض اس کے مال کو محیط ہو اس پر زکوٰۃ فطرہ اور قربانی کچھ نہیں۔ 

۲۶۷

وہ جس پر قربانی واجب ہے اگر پاس نقد نہ ہو تو ادھار لے یا اپنا کوئی مال بیچے۔ 

۳۷۰

نابالغ مالك نصاب پر نہ خود زکوٰۃ وقربانی نہ اس کی طرف سے اولیاء پر۔ 

۳۶۹

جس بکری کو قربانی کے لئے خریدا،دودھ والی یا گابھن دیکھ کر اس کے عوض میں دوسری کرنا،اور اس کے دودھ وغیرہ کے انتظام کے متعلق"سوال"

۳۷۰

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن