30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جابر رضی اﷲ تعالٰی عنہ قال قال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لا تذبحو ا لامسنۃ بضم میم وکسرسین ونون مشددۃ، فرمودہ زبح نہ کنید مگر مسنہ، لاان یعسر علیکم فتذبح جذعۃ من الضان،مگر آنکہ دشوارشود بہم سانیدن مسنہ برشما،پس ذبح کنید جذعہ را از میش جذع بفتح جیم وذال رواہ مسلم شرح ایں حدیث تفصیلے دارد آنرا موافق مذہب حنفی بیان کنیم،ودر شرح موافق مذاہب اربعہ ذکر کردہ شدہ است بدانکہ اضحیہ جائز نیست،مگر ازاہل وبقر وغنم،وروایت کردہ نشدہ است ازاں حضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ونہ از اصحاب وے رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین جزا صناف ثلثہ ازذبائح وغنم ووصنف معزکہ آنرا بُزگویند،وضان کہ آنرا میش خوانند،وجاموس بسیں مہملہ کہ معرب گاؤ میش ست نو ع از بقرت وجائز است،از جمیع اں اقسام ثنی انتہی مااردناہ اشعۃ[1] المعات علی المشکوٰۃ۔ فان قبل قلت فیما سبق الحجۃ علینا تفسیر الفقھاء لا تفسیر اھل اللغۃ،ورأیت الآن ترجمۃ الشیخ لفظ الضان بمیش وھو من اعاظم مقلدی الحنفیۃ وانت نقلتہ ایضا للسند،فلم لاتقول بجواز اضحیۃ الحیوان المسئول عنہ بعد،قلت لاتفرح بترجمۃ الشیخ مثلًا کما فرح العامۃ بھا، |
میں بز کہتے ہیں،اور ضاں کو میش اور جاموس گاؤ میش کا معرب ہے یہ گائے کی ہی ایك قسم ہے۔اور ان سب کاثنی جائزہے۔(اشعۃ اللمعات)
سوال:آپ نے اس سے قبل کہا کہ ضان کا ترجمہ میش (بھیڑ)اہل لغت کرتے ہیں،اور اہل فقہ یہ ترجمہ کرتے ہیں تو ہم بھی تسلیم کرلیتے کہ ضان بھیڑ کو شامل ہے اور شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ صاحب اشعۃ المعات توائمہ وحدیث میں سے ہیں،اور انھوں نے بھی وہ اہل لغت والا ترجمہ کیا ہے تو آپ کو کیا عذر ہے۔ جواب:شیخ محقق کے اس ترجمہ سے جاہلوں کی طرح خوش |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع