30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وھو ذوات القوائم الاربع یعنی ان من السنۃ التضحیۃ بالجذع من الضان،وھو ماتم لہ ستۃ اشہر،وقیل سبعۃ اشہر،وبالثنی فصاعدا من شاۃ، اعم من ان یکون ضانا او معزا،ومن الابل والبقر مطلقًا،وھو ای الثنی ابن خمس من الابل۔وحولین من البقرۃ وحول من الشاۃ والمعز۔ والجذع بفتحتی الجیم والدال،وقیدناہ بالضان و ھو مالہ الیۃ۔لان الجذع من المعز لاتجوز بہ التضحیۃ و قولنا مطلقًا اشار الی انہ یجوز المذکور والانثی من جمیع ماذکر،وان الجاموس داخل فی البقر ھکذا ذکرہ فی الفروع [1] اھ،ویختار من الشاۃ الکبش ای الذکر من الغنم فان الانثی منہ اعنی النعجۃ وکذا المعز و ان جازہ لکن الکبش ھوا الاولی[2] انتہی مااردناہ مفاتیح الجنان شرح شرعۃ الاسلام من عینی،والکبش افضل من النعجۃ ھی الانثی من الضان قاموس [3] رد المحتار من عینی،قولہ الجذع من الضاف ھو ذوات الصوف من الغنم التی لہ الیۃ،کما فی منح الغفار وغیرہ التعلیق الممجد علی مؤطا امام محمد من عینی [4]۔وعن |
کہتے ہیں اوپر کی عبارت میں ایك جگہ مطلقًا کا لفظ آیا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ مذکر ہوکہ مؤنث،اوربھینس گائے میں داخل ہے۔اور شاۃ میں افضل مادہ نہیں بلکہ نر ہے۔دونوں نوعوں کا یہی حکم ہے۔مفاتیح الجنان شرح شرعۃ الاسلام) (۵)اور مصنف نے"جامع من الضان"کہا،اورضان وہ اون والا جانور ہے جس کے چکتی ہو،ایسا ہی منح الغفار وغیرہ میں ہے۔(تعلیق الممجد من عینی) (۶)اور نر مینڈھا مادہ سے افضل ہے اور یہ ضان کا مؤنث ہے۔قاموس۔(ردالمحتار) (۷)مسنہ ہی ذبح کرو۔یہ نہ ملے تو ضان کا"جذعہ"اس حدیث کی شرح میں تفصیلات ہیں،ہم مذہب حنفی کے موافق بیان کرتے ہیں،قربانی کے جانور کی تین نوعیں ہیں،اونٹ، بقر، غنم۔رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے اور اصحابہ سے ان کے علاوہ قربانی ثابت نہیں،غنم کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔ معزر کو فارسی |
[1] مفاتیح الجنان شرح شرعۃ الاسلام فصل فی سنن الاضحیۃ مکتبہ الاسلامیہ کوئٹہ ص۲۱۸
[2] مفاتیح الجنان شرح شرعۃ الاسلام فصل فی سنن الاضحیۃ مکتبہ الاسلامیہ کوئٹہ ص۲۲۰
[3] ردالمحتار کتاب الاضحیہ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۲۰۵
[4] التعلیق الممجد علی مؤطا لامام محمد مع المؤطا کتاب الضحایا ومایجز منہا نورمحمد کارخانہ تجارت کتب خانہ کراچی ص۲۸۰
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع