دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

لااھل الغۃ وھم کثیر امایخا لفون اھل اللغۃ عمدا کما قال الچلپی علی شرح الوقایۃ،فی باب الاضحیۃ قولہ الجذع شاۃ لہا ستۃ اشھر ای فی مذہب الفقہاء،و انما قیدنا ہ بہذا الان عند اھل اللغۃ الجذع من الشاۃ ماتمت لہا سنۃ کذا فی النہایۃ [1] والعینی علی الکنز،فی باب الاضحیۃ وجاز الجذع من الضاع لا غیر۔وھو ماتمت لہ ستۃ اشہر عند الفقہاء [2] وفی کتاب الزکاۃ والمعز کالضان ویؤخذ الثنی فی زکاتہا لا الجذع وھو مااتی علیہ اکثر ھا،وھذا اتفسیر الفقہاء و عند اھل اللغۃ الجذع ماتمت لہ سنۃ،وطعن فی الثانیۃ [3]۔

اور ادعائی بات ہے۔اس لئے قابل تقسیم نہیں ظاہر ہے کہ ان کامنشاء ضاں کا ترجمہ پیش کرکے یہی ظاہر کرناہے کہ وہی جانور ہے جس کے اون ہوتاہے چکی ہویا نہ ہو،اس سے ان کو کوئی غرض نہیں تو لغۃ بھیڑ دنبہ میں شامل ہوئی،

جواب:چلئے اہل لغت کا مطلب وہی ہے جو آپ کہتے ہیں،لیکن ہمارے لئے حجت اہل لغت کی بات نہیں ہے اہل فقہ کی بات ہے جب وہ ضان کے معنی چکتی والا کہتے ہیں تو وہی مانا جائے گا،اور بھیڑ دنبہ میں شامل نہ ہوگی۔

رہ گئی یہ بات کہ اہل فقہ اور اہل لغت کے معانی میں اختلاف ہوتاہے۔تو اس کی نظیر قربانی کے جانور میں ہی لفظ جذع ہے کہ اہل فقہ چھ ماہ کے بچے کوکہتے ہیں،

اہل لغت ایك سالہ بچہ کو،اور مسئلہ کاحل اہل فقہ کے قول پر ہی دیا جاتاہے۔چلپی علی شرح الوقایہ،عینی علی الکنز)

واما تفیسر الضان عــــــہ بما کان من ذوات

شبہ نمبر ۳: بعض فقہاء نے بھی تو ضان کی تعریف

 

عــــــہ:عبرالمجید ھکذا اوالعبارۃ فی الاصل ھکذا الضان ماکان من ذوات الصوف ولمعز من ذوات الشعر [4]۔ قہستانی ۱۲۔عبدالمنان الاعظمی۔

مجیب نے یوں تعبیر کیا ہے حالانکہ اصل کتاب میں یوں ہے، ضان وہ ہے جو اون والا ہو اور معز جو بالوں والا ہو، قہستانی ۱۲ عبدالمنان الاعظمی

 


 

 



[1] ذخیرۃ العقبیٰ حاشیہ شرح الوقایہ کتاب الاضحیہ نولکشور کانپور ۴/ ۵۷۷

[2] رمز الحقائق فی شرح کنز الدقائق کتاب الاضحیہ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۲/ ۲۰۵

[3] رمز الحقائق فی شرح کنز الدقائق کتاب الزکوٰۃ باب صدقۃ السوائم مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱/ ۷۱ 

[4] جامع الرموز کتاب الزکوٰۃ مکتبہ اسلامیہ کنبد قاموس ایران ۲/ ۳۰۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن