دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

اواناثا فتلك عشرۃ کاملۃ،وحسبت ان الحیوان المذکور و المسئول عنہ لیس داخلا فی الخمسۃ لانہ لو کان داخلہ فیہا لما فسروا الضان بان تکون لہ الیۃ، بل عمموہ بما تکون لہ الیۃ اولا حتی صارت انواع الشاۃ اوالغنم ثلثۃ والکل ستۃ،واذ لیس فلیس فان قیل یدخلون الجاموس فی البقر فما السرفی عدم ادخال الحیوان المسئول عنہ فی الضان مع انہ یؤید ادخالہ فیہ تفسیر اہل اللغۃ لفظ الضان بمیش،کما فی الغیاث [1] وغیرہ،قلت لعلہ ان الجاموس اکمل من البقر فی اللحم والقیمۃ،والحیوان المسئول عنہ ناقص عن الضان فی العضو ای الالیۃ۔فالحاق الاکمل بالکامل اولی من الحاق الناقص بالکامل، و اما تفسیر اھل اللغۃ [2]فمعناہ ان العرب

(۳)جوموس(بھینس)(۴)ضان(دنبہ)(۵)معز(بکری)اور مذکر ومؤنث دونوں کو شامل کردیا جائے تو کل دس قسمیں ہوتی ہیں:

پہلی دلیل:سوال میں ذکر کی ہوئی ہندوستانی بھیڑ اپنی شکل و صورت کے لحاظ سے اگر شامل ہوسکتی ہے تو ضاں(دنبہ) میں اگر اس میں شمار نہ ہوئی تو پھر کسی قسم میں شمار ہونے کا سوال ہے یوں غلب ہے کہ ضان یعنی دنبہ کی تعریف میں یہ قید ہے کہ اس کے الیہ(چکی)ہوتی ہے اور بھیڑ کے چکی نہیں ہوتی ہے،اس لئے ہمارا فیصلہ یہ ہے کہ بھیڑ قربانی کاجانور ہے ہی نہیں اس لئے اس کی قربان جائز نہیں،اس امرپر قرینہ یہ ہے کہ اگر بھیڑ کو قربانی کے جانور میں شریك کرنا مقصو دہو تا تو دنبہ کی تعریف میں چکی ہونے کی قید نہ لگاتے بلکہ ایسا لفظ بولتے جو بھیڑ اور دنبہ دونوں کو عام ہو،اور ایسا نہیں کیا تو معلوم ہوا کہ مقصد اس نوع کی شریك کرناہی نہیں ہے۔

دوسری دلیل: ایك بات یہ ہے بھی ہے کہ ازروئے شرع غنم یا شاۃ کی دو ہی قسم بنائی گئی ہے۔ضان اور معز اگر بھیڑ کو بھی قربانی کا جانور مان لیا جائے تو ایك کے اضافہ کے بعد غنم کی ۳ قسم ہوجائے گی اور سب کا مجموعہ پانچ کے بجائے چھ ہوجائے  گا

 


 

 



[1] غیاث اللغات باب خادمعجمہ فصل ضاد معجمہ مع الف ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۳۱۲

[2] غیاث اللغات فصل کاف فارسی مع واؤ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۴۳۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن