30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کتاب الاضحیۃ |
|
درمختاراور علامہ رحمتی کا جزئیہ۔ |
۳۵۸ |
|
ہلال عیدالضحٰی کے بعد ناخن اور بال ترشوانے کا"سوال" |
۳۵۳ |
مطلع شمس ہر تین۳ میل پر بدلتا ہے اور مطلع قمر بہتر۷۲ میل پر۔ |
۳۵۸ |
|
عشرہ ذوالحجہ میں ناخن،بال وغیرہ نہ ترشوانے کا حکم استحبابی ہے۔ |
۳۵۳ |
انتیس کی ثبوت رؤیت کے اعتبار سے تیرھویں کی قربانی کے گوشت کی رقم صدقہ کرنے کاحکم وجوبی ہوگا۔ |
۳۶۰ |
|
اگر کسی وجہ سے چالیس دن ہوگئے ہوں تو عشرہ ذوالحجہ میں ہی کٹوائے کہ چالیس دن سے زیادہ تك نہ کٹوانا گناہ ہے۔ مستحب کے لئے گناہ نہیں کیا جاسکتا۔ |
۳۵۳ |
رؤیت ہلال کے بارے میں اخبار کی خبر کا"سوال وجواب" |
۳۶۰ |
|
قربانی کے وقت کا"سوال" |
۳۵۴ |
رامپور اور بریلی کے مطالع اور ان کے فرق کابیان۔ |
۳۶۰ |
|
بارہ ذوالحجہ تك قربانی جائز ہے تیرھویں کو نہیں۔ |
۳۵۴ |
گھروں میں جتنے آدمیوں کے نام قربانی واجب تھی کچھ کی طرف سے قربانی نہ ہوسکی تو بقیہ لوگ اپنے اپنے حصہ کی قربانی کی قیمت صدقہ کریں۔ |
۳۶۱ |
|
ایك جگہ ذوالحجہ کی رؤیت تیس کے حساب سے ہوئی،اور دوسری جگہ انتیس کے حساب سے تیس والوں نے قربانی اپنے حساب سے آخری دن کی،اگر انتیس والوں کی خبر تیس والوں کے یہاں بے ثبوت شرعی پہنچی تو ان کی قربانی ہوگئی اگر چہ انھوں نے خلاف احتیاط کیا کہ سب سے مفضول ہے۔ اور انتیس کا احتمال ہونے کی صورت میں محتمل دن قربانی کی ان کے لئے احتیاطا یہ حکم ہوگا کہ جتنا گوشت اپنے اور احباب کے صرفہ میں لائے اتنے کی زندہ جانور کی قیمت صدقہ کریں۔ |
۳۵۵ |
چند مکان سکونت سے زائد ہوں تو قربانی واجب ہے یانہیں۔ |
۳۶۱ |
|
قہستانی اور عالمگیری سے مسئلہ کا جزئیہ۔ |
۳۵۶ |
حاجت سے زائد مکان کی نقد قیمت مقدار نصاب پر ہو تو قربانی واجب ہے۔ مکان چند ہوں یا ایك اور ان کو کرایہ پر چلاتاہو یا چھوڑ رکھاہو۔ |
۳۶۱ |
|
اگر بطریق موجب شرعی ثبوت ہلال ہوگیا تو یہاں کے لئے بھی تیس کی رؤیت ہوئی۔ |
۳۵۷ |
صاحب نصاب پر لازم آنیوالے حقوق کی تفصیل۔ |
۳۶۲ |
|
دربارہ عید الاضحی علامہ شامی اختلاف مطالع کا اعتبار کرتے ہیں۔ |
۳۵۸ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع