دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

کتاب الصید

 

اگر حیات ثابت ہو تو کسی علامت حیات کی ضرورت نہیں،اور حیات میں شبہہ ہو تو علامات سے پتہ چلے گا۔ 

۳۴۵

شکار سے"سوال"

۳۴۱

حیات کی علامتوں کا بیان۔ 

۳۴۵

شکار کھیل وتفریح کی غرض سے ہو تو حرام ہے ورنہ حلال۔

۳۴۱

مدارك اور معالم سے موقوذہ کا بیان۔  

۳۴۶

علامات تفریح کا بیان۔ 

۳۴۱

مصنف کی تحقیق کہ بندوق کا مارا ہوا موقوذہ ہے۔ 

۳۴۶

ایضًا شکار سے"سوال"

۳۴۲

ایضا بندوق کے شکار کا"سوال وجواب"

۳۴۷

شکار دوایاغذا کے لئے مباح،تفریح کے لئے حرام۔ 

۳۴۲

بندوق سے شکار کا ایك اور سوال۔ 

۳۴۸

بضرورت شکار ہونے کی علامتوں کا بیان۔ 

۳۴۲

کتے کے پکڑے ہوئے شکار سے"سوال"

۳۴۹

مچھلی کا شکار اور کانٹے میں زندہ گھیر لگانا بضرورت جائز،تفریحا ناجائز ہے۔ 

۳۴۳

معلم کتے کا بیان۔ 

۳۴۹

زندہ گھیسا پر ونا جائز اور مار کر پرونا جائز،شکار ہردوصورت میں جائز ہے۔ 

۳۴۳

معلم کے ساتھ میں دوسرے غیر معلم اور غیر مسلم کے کتے نہ ہونے کی شرط۔ 

۳۴۹

بندوق کی گولی تیر کے حکم میں نہیں،اس کا مارا ہوا شکارحرام ہے۔ 

۳۴۳

دوسری شرط کہ کتے والے کو شروع سے آخر تك اسی طرف متوجہ رہنا چاہئے۔ 

۳۴۹

ذبح میں آلہ کا جارح ہونا شرط ہے گولی ایسی نہیں ہوتی۔

۳۴۳

شکاری کتے کے شکار کے حلال ہونے کی کل چودہ شرطیں ہیں۔ 

۳۴۹

شامی کی تشریح کہ اس میں خرق وقطع نہیں ہوتا۔ اگر بالفرض کوئی گولی ایسی بنائی جائے جس میں دھار ہو تب بھی یہ یقین نہیں کہ جانور دھار سے ہی قطع ہوا۔ 

۳۴۳

شکار میں ہنوز مذبوح سے زیادہ زندگی باقی ہے۔ تو ذبح ضروری ہے۔ 

۳۵۱

ہدایہ سے مسئلہ کی تشریح۔ 

۳۴۴

دانت لگنے سے شکار کے ناپاك ہونے کا خیال غلط ہے۔

۳۵۱

بندوق سے شکار کئے ہوئے جانور میں اگر حیات ہو اور ذبح کرلیا جائے توجائز ہے ورنہ ناجائز ہے۔ 

۳۴۵

اوّلًا شکار کے وقت کتا غصہ میں ہوتا ہے۔ غصہ کی حالت میں کتے کا لعاب خشك ہوجاتاہے۔ ثانیا خون بھی ناپاك ہے زخمی ہونے کے بعد جس کا نکلنا ضروری ہے۔ 

۳۵۱

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن