دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

مختلف ہوجاتے ہیں:

کما نص علیہ علماء الہیئۃ قلت بل الحق انہا تختلف فی میل واحد بل اقل من ذٰلک،غیر ان التفاوت لقلتہ جدا لایستبین لنا الا فی نحو فرسخ۔

جیسا کہ اس پرعلماء ہیئت نے تصریح کی ہے میں کہتاہوں بلکہ حق یہ ہے کہ وہ ایك میل بلکہ اس سے کم میں مختلف ہوجاتے ہیں لیکن وہ اختلاف اتنا قلیل ہوتاہے کہ ہمیں صرف فرسخ کی مسافت تك معلوم ہوسکتاہے۔(ت)

بلکہ یہاں غرض مطالع قمر سے ہے کہ چوبیس فرسخ یعنی بہتر میل سے کم میں نہیں بدلتے،جن کے اس حساب سے کہ ایك میل کوس کے پانچ ثمن کا نام ہے،

کما تشہد بہ التقادیر الدائرۃ بن اھل اللسان اذا اقیست الی الامیال المنصوبۃ فلا عبرۃ بما تلہج بہ متعلم النصارٰی

جیسا کہ اہل لسان کے ہاں معروف اندازے اس پر شاہد ہے جبکہ گاڑے ہوئے میلوں کا حساب کیا جائے تو نصارٰی کے شاگردوں کے قول کا اعتبار نہیں۔(ت)

پینتالیس کو س ہوئے۔

فی ردالمحتار فی شرح المنہاج للرملی وقد نبہ التاج التبریزی علی ان اختلاف المطالع لایمکن فی اقل من اربعۃ وعشرین فرسخا وافتی بہ الوالد والاوجہ انہا تحدیدیۃ کما افتی بہ ایضا اھ فلیحفظ انتہی[1] اقول: والمنفی ھو الامکان العادی وان زعمت الفلاسفۃ ما زعمت فان اﷲ علی کل شیئ قدیر۔

ردالمحتار اور شرح منہاج امام رملی میں ہے۔اور تاج الدین تبریزی نے اس پر تنبیہ کی ہے کہ چوبیس فرسخ سے کم میں مطالع کا اختلاف ممکن نہیں ہے اور والد گرامی نے اس پر فتوٰی دیا ہے اور اس اندازہ کا تحدیدی ہونا مناسب ہے،جیسا کہ انھوں نے یہ بھی فتوٰی دیا ہے اھ محفوظ کرو انتہی،میں کہتا ہوں امکان عادی کی نفی کی گئی ہے اگر چہ فلاسفہ جو چاہے خیال کریں،تو بیشك اﷲ تعالٰی ہر چیز پر قادر ہے(ت)

اور بریلی سے رامپور کا فاصلہ براہ دائرہ طول کہ علم ہیئت میں اسی کا لحاظ ہے،اس


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الصوم داراحیاء التراث العربی بیروت ۲/ ۹۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن