30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
خرگوش کے پنچہ ہی ہوتا ہے وہی حلال ہے۔ کھر والا خرگوش دنیا کے پردے پر نہیں۔ |
۳۲۲ |
علامہ قزوینی کے ذکر کردہ فروق کا بیان۔ |
۳۲۵ |
|
تالاب میں کفار کی ڈالی ہوئی مچھلیوں اور مشترکہ کمپنی کی شرکت اور حصص کی فروخت سے"سوال" |
۳۲۲ |
مصنف کی تحقیق کہ جریث اور مارماہی دو علیحدہ علیحدہ مچھلیاں ہیں۔ |
۳۲۵ |
|
مچھلیاں پکڑنے والے کی ملك ہوتی ہیں،دوسرے تالاب میں چھوڑنے سے ملك سے خارج نہیں ہوتی تو ایسی مچھلیوں کے کھانے کی ممانعت ملك غیرکی وجہ سے ہوگی لیکن یہاں ایسی مچھلیاں مباح الاصل ہیں۔ |
۳۲۳ |
مارماہی کی تشریح اورمختلف زبانوں میں اس کے نام کا بیان۔ |
۳۲۵ |
|
اگر شرکت کی وہ تجارت بروجہ شرعی ہو تو شرکت جائز،خریدے ہوئے حصوں کی فروخت البتہ ناجائز ہے۔ |
۳۲۳ |
مارماہی کی پیدائش کے بارے میں مختلف نظریات اور خود مصنف کا نظریہ، |
۳۲۵ |
|
غیر مسلم کے ہاتھ کی پکڑی ہوئی مچھلی جائز ہے کہ مچھلی میں ذبح شرط نہیں۔ |
۳۲۳ |
جری،صلور اورانکلیس کے بارے میں اہل فن کے اختلافات کا ذکر۔ |
۳۲۵ |
|
عجیب وغریب سمندری جانور اور جریث اور سجگی کی تشریح سے"سوال" |
۳۲۳ |
ارشاد الساری مجمع بحار الانوار،قاموس تاج العروس حیوۃ الحیوان عجائب قزوینی اور ملتقی الابحر سے مارماہی کی تعیین۔ |
۳۲۵ |
|
مذکورہ بالا مچھلی اگر ہو تو ایسی نادر ہے کہ عوام کے علم سے باہر ہے۔ یہ مچھلی جریث نہیں ہو سکتی۔ |
۳۲۴ |
عمدۃ القاری،مجمع بحار الانوار،تاج العروس،حیاہ الحیوان سے ایسی روایتوں کی تخریج جس میں جریث اور مارماہی کو ایك لکھا ہے۔ |
۳۲۹ |
|
جریث کے بارے میں مبسوط کی ایك روایت کہ یہ کثیر الوجود مچھلی ہے۔ |
۳۲۴ |
مصنف کی تحقیق کہ فقہاء کے نزدیك یہ دونوں علیحدہ علیحدہ ہیں۔ |
۳۳۰ |
|
علامہ قزوینی نے جریث کو مارماہی کہا،اور بعضوں نے اس کو جریث کہا ہے۔ |
۳۲۴ |
مغرب،ایضاح،حاشیہ الکثمری،درمختار،عمدہ،فتح الله المعین، حاشیہ کنز الازہری طحطاوی اور شامی سے دونوں کے علیحدہ ہونے کی شہادت۔ |
۳۳۰ |
|
انھوں نے اس نادر مچھلی کو عجائب بحر فارس اور جریث کو عجائب بحر ہند میں لکھا ہے۔ |
۳۲۵ |
سجگی اردو زبان کالفظ نہیں اس لئے اس سے لاعلمی۔ |
۳۳۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع