دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

ان لاشیئ من ذٰلك فی الحبات الا تری الی ماقال فی الدرالمختار لو کانت یعنی البندقۃ خفیفہ بہا حدۃ حل [1]حیث لم یقتصر علی الخفۃ زاد بہا حدۃ۔ولابد من قید اٰخر ترکہ وصرحۃ بہ وھو من تصیبہ بحدھا کما مر عن الا مام فقیہ النسف۔وھی مسئلۃ المعراض الشہیرۃ فی الکتب،فالصواب اطلاق المنع، واﷲ سبحانہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔

دھار دار اور چیرنا ہے اور یہ چیز چھروں یعنی دانوں میں بدیہی طور پر نہیں پائی جاتی،آپ دیکھ نہیں رہے جو درمختار میں فرمایا کہ باریك گولی کی دھار ہو تو حلال ہے یہاں انھوں نے صرف خفت پر اکتفاء نہیں فرمایا بلکہ دھار کو زائد ذکر کیا اور ایك اور قید بھی ضروری جس کو واضح ہونے کی وجہ سے ذکر نہ کیا وہ یہ کہ دھار لگنے سے زخمی ہو جیسا کہ اما م فقیہ النفس (قاضی خاں)کا کلام گزرا،اور کتب میں معراض کے عنوان سے یہ مسئلہ مشہور ہے تویہی درست ہے کہ گولی کا شکار مطلقًا منع ہے والله سبحانہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔ (ت)

مسئلہ ۱۷۴:از کراچی بندر محلہ جمعدار گل محمدمکرانی مرسلہ مولوی عبدالرحیم صاحب مکرانی ۳۵ شعبان ۱۳۱۱ھ

چہ می فرمایند علمائے کرام رحمکم ربکم اندریں مسئلہ کہ اگر شخصے شکار بہ تفنگ یعنی بندوق کرد،وبذریعہ بندقہ رصاص یعنی گولی یا چھرہ شکار زخمی شد وشخص مذکور وقت سرکدن بندوق بسم الله الرحمن ا لله اکبر ہم گفتہ اماجانور مذکور قبل ازذبح مرد،آیا آں جانور شرعا حلال ست یا حرام؟ دریں مسئلہ درمیاں علمائے بندر کراچی مباحثہ واختلاف افتادہ است۔آخر الامر طرفین بریں قرار دادہ اند کہ ہر جو ابیکہ علمائے کرام بریلی دہند،جانبین تسلیم نمایند۔بینوا توجروا یوم الحساب۔

علمائے کرام رحمہم الله تعالٰی کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ میں کہ اگر کوئی شخص بندوق سے شکار کرے اور تانبے کی گولی یا چھرہ سے شکار زخمی ہو کر ذبح سے قبل مرجائے اور وہ بندوق چلاتے وقت بسم الله الله اکبر پڑھ لے تو کیا وہ جانور حلال ہے یاحرام؟ اس مسئلہ میں بندر کراچی کے علماء کا مباحثہ واختلاف ہے بالآخر دونوں فریقوں نے قراردیا کہ علمائے بریلی جو بتائیں ہم تسلیم کرلیں گے،جواب دو اجر پاؤ قیامت کے روز۔(ت)

الجواب:

حلال نیست زیرا کہ آلہ آں باید کہ دم بُرندہ دارد نہ آنکہ صدمہ شکنندہ یا گرمی سوزندہ

حلال نہیں ہے کیونکہ اس کے لئے خون بہانے والا آلہ چاہئے نہ کہ وہ جو ٹکڑا کر توڑے یا گرمی سے

 


 

 



[1] درمختار کتاب الصید مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۲۶۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن