30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ایسے جانوروں کے حرمت کی حکمت یہ ہے کہ ان کی خصلت شرعا بری ہے تو کھانے والا بھی ایسا ہی بدخصلت ہوجائے گا۔ |
۳۱۴ |
مطلقًا دانت ہونا موجب حرمت نہیں بلکہ اس سے شکار کرنا حرمت کا موجب ہے۔ |
۳۱۸ |
|
ایسے جانور کی حرمت پر امام اعظم،شافعی و احمد کا اتفاق ہے۔ |
۳۱۵ |
چمگادڑ شکاری جانور نہیں۔ |
۳۱۸ |
|
الو کے پنجہ والے شکاری جانور ہونے میں شبہ نہیں۔ |
۳۱۵ |
دانہ خور کوے اور دانہ ونجاست دونوں کھانے والے کوے سے "سوال" |
۳۱۹ |
|
اس بات کی عینی شہادتوں کا یبان۔ |
۳۱۵ |
دانہ خور کوے کو غراب الزرع کہتے ہیں،جو چھوٹا سیاہ اوراس کی چونچ سرخ ہوتی ہے۔ |
۳۱۹ |
|
عجائب المخلوقات مرأت الاصطلاحات اور امیر خسرو علیہ الرحمۃ کے شعر سے الو کے شکاری جانور ہونے کا ثبوت۔ |
۳۱۶ |
اور مردار خور کوے کو غراب البقع،اس کے رنگ میں سیاہی کے ساتھ سفیدی بھی ہوتی ہے اس میں وہ پہاڑی کوابھی داخل ہو جو بڑا او بالکل سیاہ ہوتاہے۔ |
۳۱۹ |
|
اس شبہ کا جواب کہ بعض کتابوں میں لفظ بوم کے ساتھ یوکل کا لفظ آیا ہے۔ |
۳۱۷ |
جمع کرکے کھانیوالے کو عقعق کہتے ہیں اس میں اختلاف ہے۔ صحیح یہ کہ مکروہ تنزیہی ہے۔ |
۳۲۰ |
|
یہ روایتیں قاعدہ کلیہ فقہیہ اور مشاہدات کے معارض نہیں ہوسکتیں۔ |
۳۱۷ |
کوے اور الو سے"سوال وجواب" |
۳۲۰ |
|
عرب میں لفظ بوم صرف الو کے لئے ہی موضوع نہیں۔ |
۳۱۷ |
پیلوں کے انڈے اور گوشت،اور ایسے مرغ کے پالنے سے "سوال وجواب"۔ |
۳۲۰ |
|
ہررات میں اڑنے والے پر ند کو عربی میں بوم کہتے ہیں۔ |
۳۱۷ |
گائے کی حلت قرآن سے ثابت ہے حضور نے کھایا یانہیں۔ یہ اس وقت پیش نظر نہیں۔ |
۳۲۰ |
|
بوم غیر ذی مخلب پر ند کو بھی کہتے ہیں۔ |
۳۱۷ |
گائے کا گوشت سرکار نے تناول فرمایا یانہیں۔ "سوال جواب" |
۳۲۱ |
|
چمگادڑ کی حلت وحرمت سے"سوال" |
۳۱۸ |
گائے کا گوشت سرکار نے کھایا۔ (حاشیہ) |
۳۲۱ |
|
چمگادڑ کی حلت وحرمت میں ہمارے علماء میں اختلاف ہے۔ |
۳۱۸ |
کبوتر کا گوشت اور عقیقہ کا گوشت ماں باپ کے لئے حلال ہیں۔ |
۳۲۱ |
|
فوائد حنفیہ کے مطابق وہی قول حلت ہے۔ |
۳۱۸ |
کون سا خرگوش جائز ہے پنجہ والا یا کھروالا"سوال" |
۳۲۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع