دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

فعن الوافی کما اسمعناك نصہ۔

ابتداء کلام میں ہے اور آخر میں وافی سے منقول بتایا جس کو ہم نے ذکر دیا ہے۔(ت)

ذخیرۃ العقبٰی میں ہے:یقال لہ بالفارسیۃ ماھی کول [1](اسے فارسی میں ماہی کول کہاجاتاہے۔ت)سچگی میری زبان کا لفظ نہیں،غایۃ الاوطار والے دونوں مترجم دہقانی تھے،دیہاتوں کی زبان دیہاتی جانیں،والله تعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔

مسئلہ ۱۶۸:                              ا زبریلی مرسلہ نواب مولوی سلطان احمد خاں                                ۲ رمضان مبارك ۱۳۱۰ھ

ماقولکم غفراﷲ لکم فی ھذہ المسئلۃ افیدونا یرحکم اﷲ خوردن ماہی بسیار کو چك بحاشیہ مالابدمنہ مکروہ تحریمی نوشہ است؟

اس مسئلہ میں آپ کا کیا ارشاد ہے ہمیں مطلع فرمائیں الله تعالٰی آپ پر رحم فرمائے کہ مالابدمنہ میں نہایت چھوٹی مچھلی کو کھانا مکروہ ہے تحریمی لکھاہے؟

الجواب:

ماہی ریزہ کہ شایان شق شوف نباشد وہمچناں شکم چاك ناکردہ بریاں کنندش،نزدا مام شافعی حرام ست،ونزد سائر ائمہ حلال رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین کمانص علیہ فی معراج الدرایۃ،ثم ردالمحتار،ونصہ لو وجدت سمکۃ فی حوسلۃ طائر تؤکل،وعند الشافعی لا تؤکل لان کالر جیع ورجیع الطائر عندہ نجس،وقلنا انما یعتبر رجیعا اذا تغیر و فی السمك الصغار التی التی تقلی من غیر ان یشق جوفہ۔فقال اصحابہ لایحل اکلہ،لان رجیعہ

باریك ریزہ کی طرح مچھلی جس کا پیٹ چاك نہیں ہوسکتا،اور یوں بے چاك بھون کر کھائی جاتی ہے یہ امام شافعی رحمہ الله تعالٰی کے نزدیك حرام ہے اور باقی ائمہ کرام کےنزدیك حلال ہے۔(رحمہم الله تعالٰی)جیسا کہ معراج الدرایہ میں تصریح ہے اور پھر ردالمحتار میں یوں فرمایا کہ اگر پرندے کے گھونسلہ میں مچھلی پائی جائے تو وہ کھائی جائے،اور امام شافعی رحمہ الله تعالٰی کے ہاں کھانا جائز نہیں کیونکہ وہ پرندوں کی بیٹھ کی طرح ہے جبکہ ان کے ہاں پرندے کی بیٹھ نجس ہے۔ہم یہ کہتے ہیں کہ بیٹھ تب ہوسکتی ہے جب اس کا رنگ متغیر ہو،اور امام شافعی کے اصحاب چھوٹی مچھلی جس کو چاك کئے بغیر بھون لیا جاتاہے۔کہ متعلق فرماتے ہیں اس کا کھانا حلال نہیں ہے کیونکہ ا س کی بیٹھ نجس ہے۔اور باقی

 


 

 



[1] ذخیرۃ العقبٰی کتاب الذبائح نولکشور کانپور ۴ /۵۷۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن