30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
من جنس السمک،ولمکان الخلاف،فیہما لمحمد، ذکرہ صاحب المُغرَب [1]۔ |
نیز ان کے حکم میں محمد رحمۃ الله تعالٰی علیہ کا اختلاف ہے اس کو صاحب مغرب نے بیان کیا ہے۔(ت) |
حاشیۃ الکمثری علی الانور میں ہے:
|
الجریث نوع من السمك غیر مار ماھی [2]۔ |
جریث مچھلی کی قسم ہے جو مار ماہی کا غیر ہے۔(ت) |
یہ ایك سیاہ رنگ گول مچھلی ڈھال کی مانند ہے اسے فارسی میں ماہی کول کہتے ہیں۔درمختارمیں ہے:
|
(الجریث)سمك اسود (والمارماہی)سمك فی صورۃ الحیۃ وافردھما بالذکر للخفاء،وخلاف محمد [3]۔ |
(جریث)سیاہ رنگ کی مچھلی ہے۔(مارماہی)یہ سانپ کی شکل کی مچھلی ہے۔ان دونوں کو علیحدہ اس لئے ذکر کیا ہے ان کے مچھلی ہونے میں خفاء ہے اور امام محمد رحمہ الله تعالٰی کا اس میں اختلاف بھی ہے۔(ت) |
(جریث)سیاہ رنگ کی مچھلی ہے۔(مارماہی)یہ سانپ کی شکل کی مچھلی ہے۔ان دونوں کو علیحدہ اس لئے ذکر کیا ہے ان کے مچھلی ہونے میں خفاء ہے اور امام محمد رحمہ الله تعالٰی کا اس میں اختلاف بھی ہے۔(ت)عمدۃ القاری میں بعد عبارت مذکورہ ونقل اقوال مسطورہ ہے:قلت الجریث سمك اسود[4] (میں کہتاہوں"جریث"سیاہی رنگ کی مچھلی ہے۔ت)فتح الله المعین حاشیۃ الکنز للعلامۃ الازہر ی میں ہے:
|
الجریث سمکۃ سوداء قالہ العینی وقال الوافی الجِرِّیث بکسر الجیم والراء وتشدیدھا نوع من السمك مدورۃ کالترس [5]۔ |
جریث سیاہ رنگ کی مچھلی ہے۔یہ علامہ عینی نے فرمایا ہے۔جبکہ وافی نے کہا کہ جریث را اور جیم کے کسرہ اور شد کے ساتھ،مچھلی کی قسم ہے جو ڈھال کی طرح گول ہوتی ہے۔(ت) |
اسی طرح طحطاوی وشامی وغیرہمامیں ہے:
|
عازییہ لابی السعود وزل قلم العلامۃ ط فجعلہ عنہ عن العینی وانما ذٰلك صدرالکلام فقط،امام الاخیر |
انھوں نے اس کو ابوسعود کی طرف منسوب کیا ہے جبکہ علامہ طحطاوی کا قلم پھسلا ہے تو انھوں نے اس کو ابوسعود سے علامہ عینی سے منقول بتایا ہے۔یہ |
[1] اصلاح وایضاح علامہ ابن کمال پاشا
[2] حاشیۃ الکمثری علی انوار الاعمال
[3] درمختار کتاب الذبائح مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۲۲۹
[4] عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری باب قول الله تعالٰی احل لکم صید البحر ادارۃ الطباعۃ المنیریۃ بیروت ۲۱ /۱۰۵
[5] فتح المعین کتاب الذبائح فصل فیما یحل وفیما لایحل ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۳ /۳۷۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع