30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
من الحیۃ والسمك قال الجاحظ انہ یاکل الجردان [1]۔ |
سے پیدا ہوتی ہے جاحظ نے کہا ہے کہ یہ جردان کھاتی ہے۔(ت) |
مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر میں ہے:
|
ماقیل ان المار ماہی متولد من الحیۃ لیس بواقع بل ھو جنس شبیہ بہا صورۃ [2]۔ |
جویہ بتایا گیا کہ مار مارہی کی نسل سانپ اورمچھلی سے پیدا ہے، ایسا واقع نہیں ہے بلکہ وہ مچھلی کی جنس ہے جو صورت میں سانپ کے مشابہ ہے۔(ت) |
جس طرح ان اسامی میں اختلافات ہوئے یونہی ایك جماعت نے جریث بھی مارماہی کا نام جانا،اوراسے وہی مچھلی مشابہ مارمانا،عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری میں ہے:
|
الجری قال عیاض ھو من السمك مالا قشرلہ وقال ابن التین ویقال لہ ایضا الجریث وقال الازھری الجریث نوع من السمك یشبہ الحیات ویقال لہ ایضا المارماھی،والسلور وقیل سمك عریض الوسط دقیق الطرفین [3] اھ مختصرا۔ |
جری کے متعلق عیاض نے کہا وہ مچھلی ہے جس پر چھلکا نہیں ہے۔اور ابن تین نے کہا اس کو جریث بھی کہتے ہیں اور ازہری نے کہا جریث مچھلی قسم ہے جو سانپ کے مشابہ ہے اس کو مارماہی بھی کہتے ہیں اور سلور بھی،بعض نے کہا یہ درمیان سے چوڑی اور آگے پیچھے سے باریك ہوتی ہے اھ مختصرا۔ (ت) |
مجمع البحار میں ہے:
|
الجری قیل ھوالجریث المارماھی [4] ملخصا۔ |
جری کے متعلق کہا گیا کہ جریث مارماہی ہے اھ ملخصا (ت) |
اسی میں نہایہ سے ہے:
|
فی ح علی رضی اﷲ تعالٰی عنہ قال |
ح میں لکھا ہے کہ علی رضی الله تعالٰی عنہ نے فرمایا کہ |
[1] عجائب المخلوقات وغرائب الموجودات المقالۃ الثانیۃ القول فی حیوان الماء مصطفی البابی مصر ص۹۷
[2] مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر کتاب الذبائح فصل فیما یحل اکل ولایحل داراحیاء التراث العربی بیروت ۲ /۵۱۴
[3] عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری باب قول الله تعالٰی احل لکم صید البحر ادارۃ الطباعۃ المنیریۃ بیروت ۲۱ /۱۰۵
[4] مجمع بحار الانوار باب الجیم الراء تحت"الجری"مکتبہ دارالایمان المدینۃ المنورۃ ۱ /۳۵۰
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع