دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

لاتاکلوا الصلور والانقلیس ھما الجری والمارماہی نوعان من السمك کالحیۃ [1]۔

صلور اور انقلیس کو نہ کھاؤ،اور ان کا نام جری اور مارماہی ہے یہ دونوں سانپ کے مشابہ مچھلیاں ہیں۔(ت)

قاموس میں ہے:

الصلور کسنور الجری فارسیتہ المارماھی [2]۔

صلور،سنور کے ہم وزن ہے اس کا نام جری،اور فارسی میں مارماہی کہتے ہیں۔(ت)

تاج العروس میں ہے:

وھو السمك الذی یکون علی ھیاۃ الحیات و منہ حدیث عمار ضی اﷲ تعالٰی عنہ لا تاکلوا الصلروالا الانقلیس [3]۔

یہ سانپ شکل کی مچھلی ہے،حضرت عمار رضی الله تعالٰی عنہ نے اسی کے متعلق فرمایا:صلور اور انقلیس کو نہ کھاؤ۔(ت)

اسی میں ہے:

قال احمد بن الحریش قال النضر الصلور الجریث و الانقلیس مارماھی [4]۔

احمد بن حریش نے کہا کہ نضر نے کہا کہ صلور وہ جریث ہے اور انقلیس وہ مارماہی ہے۔(ت)

انھیں دونوں میں ہے:

(الانقلیس)الصلور الجری قال اللیث ھی (سمکۃ کالحیۃ)وقال غیرہ الجریث کانکلیس وھو قول ابن الاعرابی [5]۔

"الانقلیس"صلور،جری ہے۔لیث نے کہا یہ مارماہی ہے یعنی سانپ کی طرح مچھلی ہے اور ان کے غیر نے کہا "جریث" انکلیس کی طرح ہے اور یہ ابن اعرابی کا قول ہے۔(ت)

 


 

 



[1] مجمع بحار الانوار باب الصاد مع اللام تحت"صلور"مکتبہ دارالایمان المدینۃ المنورہ ۳ /۳۴۷

[2] القاموس المحیط فصل الصاد باب الراء تحت"الصلور"مصطفی البابی مصر ۲ /۷۴

[3] تاج العروس فصل الصاد باب الراء تحت"الصلور"داراحیاء التراث العربی بیروت ۳ /۳۴۰

[4] تاج العروس فصل الجیم من باب الثاء تحت الجریث داراحیاء التراث العربی بیروت ۱ /۶۰۹

[5] تاج العروس فصل القاف من باب السین داراحیاء التراث العربی بیروت ۴ /۲۲۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن