30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
زندہ ہے تو ذبح کرلیا جائے،کتے کے ڈالے ہوئے زخم سے اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ |
۳۰۴ |
ذبح بقر اور قطع شجر جائز ہے۔ قرآن کی آیت سے اس کا ثبوت ہے اور اس بارے میں لوگوں میں جو قول مشہو رہے بے اصل ہے۔ |
۳۰۶ |
|
ذبح کے کچھ دیر کے بعد خون دینے اور عورت اور بچہ کے ذبیحہ سے"سوال۔ |
۳۰۴ |
شارب خمر ضرر معذب ہے لیکن مسلمان ہے تو دائمی نہیں،ایسا شخص زیر مشیت الہٰی ہے اور انجام بلا شبہ مغفرت ہے۔ |
۳۰۷ |
|
حلت کی علت جانور کا وقت ذبح زندہ ہونا ہے خون فورا یا بعد میں دے یا نہ دے۔ |
۳۰۴ |
ذبح اور قطع کی اجرت جائز ہے۔ پیسوں سے اجرت مقر ر کرنا جائز اسی جانوربلکہ دوسرے جانور کے گوشت سے اجرت مقرر کرنا منع ہے۔ |
۳۰۷ |
|
عورت یا بچہ مطابق شرع ذبح کرے تو ان کا ذبیحہ حلال ہے۔ |
۳۰۴ |
جو شخص گوشت اجرت میں لینے کی عادت بنالے فاسق معلن ہے۔ اور اس کی امامت مکروہ تحریمی ہے۔ |
۳۰۷ |
|
خون نہ دینے کی صورت میں علماء کااختلاف ہے۔ |
۳۰۴ |
ہندؤوں کا جانور بسم الله الله اکبر پڑھ کر ذبح کرے تو حلال ہے مگر مسلمانوں کو یہ فعل مکروہ ہے۔ |
۳۰۸ |
|
بھینس جس کی زندگی کے بارے میں یقین نہیں ذبح کرکے دس روپیہ میں قصاب کو دی اس نے گوشت دفن کردیا اور کھال چھ روپیہ میں بیچ دی اس پر کتنا مطالبہ ہوا۔ |
۳۰۵ |
اورہندؤوں کی نیت پر کرے تو جانور مردار،اور اس کے ایمان میں بھی خطرہ،لیکن مسلمان پرایسی بدگمانی نہ کرنی چاہئے البتہ ایسے شخص کی امامت سے پرہیز بہتر ہے۔ |
۳۰۸ |
|
مذکورہ بھینس اگر بالیقین زندہ تھی یا ذبح کے وقت زندگی کی علامت پائی گئی پورے دس روز ورنہ کچھ نہیں۔ |
۳۰۵ |
خاکروب کے بنائے ہوئے بکرے کا"سوال" |
۳۰۸ |
|
صدقہ کا جانور بلا ذبح مصرف کو دینے کا"سوال" |
۳۰۵ |
مسلمان نے بسم الله الله اکبر کہہ کرذبح کیا ہو تو اس کے حلال ہونے میں شبہ نہیں۔ |
۳۰۹ |
|
صدقہ واجبہ ہواور وجوب خاص ذبح کا توبے ذبح ادانہ ہوگا،ہاں ذبح کا وقت نکل گیا ہو تو زندہ ہی صدقہ کیا جائے۔ |
۳۰۶ |
غیر مسلم بھنگیوں کا بنایا اس لئے ہو کہ اس نے اپنے بتوں کے نام چڑھایا تو ایسا گوشت مسلمان کو کھانا حرام ہے۔ |
۳۰۹ |
|
ذابح بقر اور قاطع شجر اور شارب خمر اور ذبح کی اجرت اور چڑھاوے کا جانور ذبح کرنیوالے کے بارے میں سوال۔ |
۳۰۶ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع