30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ان کی مستدل حدیث اور عبارت نیشا پوری کا یہی مفاد ہے بلکہ شاہ صاحب نے اپنی تفسیر میں خود اس کی تصریح کی ہے۔ |
۲۹۴ |
آیہ حرمت علیکم المیتۃ کی تفسیر۔ |
۲۹۸ |
|
حکم مسئلہ یہ کہ نیت بدل جانے سے وہ جانور حلال ہوگیا۔ |
۲۹۴ |
اس تفسیر سے مسئلہ ما اھل بہ لغیر الله میں مسلك وہابیہ کا رد۔ |
۲۹۸ |
|
مذبوحہ جانور جس کے ذابح کا پتہ نہ ہو"سوال وجواب" |
۲۹۵ |
زخمی یا مریض جانور اس کی حالت کتنی ہی سقیم ہو اگر زندگی ثابت ہو تو ذبح سے حلال ہوجائے گا۔ |
۲۹۹ |
|
مدار صاحب کے مرغ کا"سوال" |
۲۹۵ |
زندگی کے ثبوت کے بعد زندگی کی کسی علامت کی ضرورت نہیں۔ |
۲۹۹ |
|
جو مسلمان الله کے نام پر ذبح کرے اور اسی کے لئے اس کی جان لے وہ حلال ہے۔ |
۲۹۸ |
وجیز کردری سے اس امر کا جزئیہ کہ درندہ سر کھاجائے یا پیٹ پھاڑ دے اور جانور زندہ ہو تو ذبح جائزہے۔ |
۲۹۹ |
|
مرغ کو نہ مزار پر لے جانا چاہئے نہ مرغ کی خصوصیت ضروری سمجھنا چاہئے۔ ثواب البتہ ان بزرگوں کی روح کوپہنچادے۔ |
۲۹۵ |
وجیز کردری میں رگ کے سلسلہ میں قطع کالفظ ہے۔ قطع اور ہے سوراخ کرنا اور ہے۔ |
۳۰۰ |
|
بڑے پیر صاحب کے بکرے کے سلسلہ میں شاہ عبدالعزیز صاحب کے فتوی حرمت سے"سوال" |
۲۹۵ |
وجیز کی عبارت میں تین فرعوں کاذکر ہے جن میں بظاہر تعارض ہے۔ |
۳۰۰ |
|
شاہ صاحب نے اس مسئلہ میں اپنے فتاوٰی اور تفسیر دونوں جگہ غلطی کی ہے۔ |
۲۹۶ |
ان اقوال کے درمیان مصنف کی نفیس توفیق۔ |
۳۰۱ |
|
امام مالك فرماتے ہیں بے دلیلی تو صرف رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا قول مقبول ہے بقیہ کوئی عالم معصوم نہیں۔ |
۲۹۶ |
ایك دوسری توفیق اور فوات محل ذبح میں تحقیق مناط کی بے مثال تقریر۔ |
۳۰۱ |
|
بزرگوں کے نام کے جانور سے"سوال وجواب" |
۲۹۶ |
تمام فروع مختلفہ کا اتفاق اور سوال استفتاء کا جواب۔ |
۳۰۳ |
|
درندہ نے حلال جانور کی رگ چھید ڈالی تو وہ جانور بشرط حیات پھر ذبح ہوسکتاہے یانہیں۔ اور کل مذبح کھا جائے تو کیا حکم ہے۔ |
۲۹۶ |
کتے کے پکڑے زخمی جانور کے ذبیحہ سے"سوال" |
۳۰۴ |
|
کشمیرکے ایك مفتی صاحب کے فتوے کے جواب میں مصنف کی تحریر(حاشیہ) |
۲۹۷ |
کتا شکاری ہو اور بسم الله پڑھ کر چھوڑا ہو تو زخم سے مرجائے تب بھی حلال ہے۔ |
۳۰۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع