دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

لنقل المذہب فلا یعار ضہا ما فی کفایۃ البیہقی بخلاف انہ ظاہر الروایۃ و لافتوی الجمہور (عہ) المنقول بقیل بعد ما قدمنا(عہ) من التصحیحات الجلیلۃ للائمۃ الجلۃ۔

کئے گئے ہیں۔لہذا ان کا خلاف جو کفایۃ البیہقی میں بیان کیا ہے وہ متون کے معارض نہیں ہوسکتا،اور یہی ظاہر الروایۃ ہے،اور قیل کے ساتھ نقل شدہ جمہور کا فتوٰی بھی ان کا معارض نہیں ہوسکتا خصوصا ہماری ذکر کردہ اجلہ ائمہ کی تصحیحات کے بعد (ت)

بہر حال مسئلہ اس قابل نہیں کہ اس پر فتوٰی فساد دیا جائے،یا فریق بندی عمل میں آئے،والله الموفق والله تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۱۵۱:             از بریلی مرسلہ نواب مولوی سلطان احمد خاں صاحب                   ۲ رمضاں المبارك ۱۳۱۰ھ

ماقولکم غفر اﷲ لکم ھذہ المسئلۃ افیدو نا یرحمکم اﷲ تعالٰی دربارہ اکل فرس،بعض قائل بکراہت تحریمی و بعض بکراہت تنزیہی،ولیکن بہر صورت شیرش جائز داشتہ اند،تحقیق دریں باب چیست؟

علمائے کرام الله تعالٰی تمھاری مغفرت فرمائے آپ کااس مسئلہ میں کیا قول ہے،ہمیں افادہ فرماؤ،الله تعالٰی تم پر رحم فرمائے،گھوڑے کا گوشت کھانے میں بعض مکروہ تحریمہ اور بعض مکروہ تنزیہیہ کے قائل ہیں،جبکہ اس کے دودھ کو بہر صورت جائز مانتے ہیں،اس مسئلہ میں تحقیق کیا ہے۔(ت)

الجواب:

درمسئلہ گوشت اسپ علماء رامعترك عظیم ست،وتصحیح نیز مختلف وکراہت قول امام ست،بس اسلم احتراز تام ست، ہمچناں بر مذہب امام درشیر او نیزاختلاف کردہ اند،امام قاضی خاں بتحریم رفتہ،ودر درمختار جواز را وجہ گفتہ،بریں روایت وجہ فرق خود پیدا ست کہ

گھوڑے کے گوشت کے مسئلہ میں علمائے کرام کا عظیم معرکہ ہے اور تصحیح بھی مختلف ہے،کراہت امام صاحب رضی الله تعالٰی عنہ کا قول ہے،پس مکمل احتراز میں بہتری ہے،اور اس کے دودھ کے متعلق بھی امام صاحب رحمہ الله تعالٰی کے مذہب کے بیان میں اختلاف ہے،امام قاضی خاں علیہ الرحمۃ حرمت کی طرف گئے اور درمختار نے جواز کو وجہ قرار دیا ہے۔اس

 

عہ:لفظ"جمہور"اندازہ سے بنایا گیا ۱۲ عبدالمنان۔

عہ:اندازہ سے"بعد"کا لفظ بڑھایا ۱۲ عبدالمنان ۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن