دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

گوشت کی خریداری میں غلط قسم کی شرط پر صلح ناجائز۔ 

۲۸۳

 ایضا مسئلہ شراء اللحم من الکافر،

۲۸۸

مسئلہ بالا کا اس اضافہ کے ساتھ سوال کہ مذبح سرکاری ہے اور ذبح پرمسلمان مقرر ہے۔ 

۲۸۳

قابل نفرت لوگوں سے حلال طریقے پر بھی گوشت خریدنا نہیں چاہئے۔ 

۲۸۹

صورت مسئولہ میں گوشت خریدنا،کھانا،کھلانا جائز نہیں۔

۲۸۳

جانور مذبوح ملا،ذابح معلوم نہیں ا گر اس علاقہ میں صرف مسلمان ہی بستے ہوں تو حلال ہے اور اگر ایسے لوگ بھی بستے ہوں جن کا ذبیحہ جائز نہیں،تو حلال نہیں۔ 

۲۹۰

جانور جب تك زندہ تھا بالیقین حرام تھا،ذبح شرعی سے حلال ہوگا،اور طریقہ مذکورہ پر اس کا حصول نہ ہوا۔ 

۲۸۳

مسئلہ پر متروك التسمیہ سے اعتراض کا جواب۔ 

۲۹۰

بیچنے والا غیر مسلم اگریہ کہے کہ اس کو مسلمان نے ذبح کیا ہے۔ تو دیانات میں اس کی خبر معتبر نہیں۔ 

۲۸۳

غصب کا جانور ذبح سے حلال ہوگا مگر ملك غیر میں تصرف کرنے کی وجہ سے ذابح گنہگار ہوا۔ 

۲۹۰

درمختار،شامی،ہدایہ،تبیین،ہندیہ،اشباہ،فتح القدیر سے نصوص۔ 

۲۸۳

ایسا جانور اگر قربانی کا ہو تو اس پر چند مسائل کی تفریع

۲۹۰

دیانات اور معاملات میں فرق اور ہندیہ سے اس کی مثال۔

۲۸۳

گوشت حلال ہوتے ہوئے بھی وہ گوشت ذابح اور دوسروں کو کھانا حرام۔ 

۲۹۱

ایك استثنائی صورت کا بیان۔ 

۲۸۴

یہ حرمت ملك غیر کی وجہ سے ہے۔ 

۲۹۱

مسلمان نے جانور ذبح کیا اور غیر مسلم نوکر کے ذریعہ گھر بھیجا کیاحکم ہے۔ 

۲۸۶

مغصوب میں تصرف کے بعد اس کا لوٹانا ناممکن ہو مالك صرف تاوان لے سکتاہے۔ 

۲۹۱

اس خبر کا تعلق معاملات سے اگر دل جمے کہ سچ کہہ رہا ہے،مان لیا جائے۔ 

۲۸۶

درمختار،اشباہ،تنویر،درر،ہدایہ وغیرہ سے مسئلہ کا جزئیہ اور حدیث سے تائید۔ 

۲۹۱

تبیین الحقائق اور درمختار کا جزئیہ۔ 

۲۸۶

کافر نے چھوڑے ہوئے جانور کو ارادہ بدل کر کسی کوہبہ کردیا تو ایسا جانور موہوب لہ کے لئے جائز،اسے مااھل بہ لغیر الله سے کچھ علاقہ نہیں۔ 

۲۹۳

اس کی بات میں کچھ شبہہ معلوم ہو تو نہ کھائے۔ 

۲۸۷

شاہ عبدالعزیز صاحب دہلوی جو اس باب میں روش علماء کے خلاف فتوٰی دیتے ہیں،وہ بھی تادم ذبح استمرار اہلال لغیر الله کو ضروری قر ار دیتے ہیں۔ 

۲۹۳

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن