دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

یقبل قول المملوك ولو انثی، والصبی، فی الہدیۃ، وقیدہ فی السراج بما اذا غلب علی رائہ صدقہم [1]اھ ملخصا۔

غلام عورت ہو یا بچہ ہو اس کی بات قبول ہوگی، ہدیہ میں اور کہ اس بات کو سراج میں اس قید سے مقید کیا ہے کہ اس کی رائے میں اس مملوك غلام کی سچائی غالب ہواھ ملخصا (ت)

ردالمحتارمیں ہے:

ثم قال کمافی المنح وان لم یغلب علی رأیہ ذٰلك لم یسعہ قبولہ منہم، لان الامر مشتبہ علیہ، اھ، قال الاتقانی لان الاصل انہ محجور علیہ، والاذن طاری، فلا یجوز اثباتہ بالشك [2]۔ الخ، واﷲ سبحانہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔

پھر منح میں کہا گیا کہ اگر اس کی سچائی پر غلبہ ظن نہ ہو تو پھر اس کی بات کو قبول کرنے کی گنجائش نہیں ہے کیونکہ معاملہ اس پر مشتبہ رہے گا اھ، اتقانی نے کہاکہ اصل ممانعت ہے اوراجازت بعد والی چیز ہے، لہذا شك کے ساتھ اجازت ثابت نہ ہوگی الخ والله سبحانہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔ (ت)

مسئلہ ۱۳۴:             از ضلع لاہور مقام چونیا مسئولہ انوارالحق                       بروز چہارشنبہ بتاریخ ۱۴ صفر المظفر ۱۳۳۴ھ

اس شہر میں حلال خور یعنی چوُہڑے درپردہ گائے ذبح کراکے گوشت فروخت کرتے ہیں، بعض مسلمان ان سے خریدلیتے ہیں، اگر ان سے منع کیا جائے تو زید کہتاہے کہ مولوی عبدالحی کے فتاوٰی میں لکھاہے اگر جانور کو مسلمان ذبح کرے اور فروخت کافر کرے تو کھاناجائز ہے، جب شریعت جاز کرتی ہے تو تم کیوں نفرت کرتے ہو، یا حضرت ! چوہڑوں سے گوشت کھانا مسلمان کو بہت برا معلوم ہوتاہے برائے مہربانی تحریر فرمائیں کہ اگر جائز ہو تو نفرت نہ کی جائے۔ فقط

الجواب:

گوشت میں اصل یہ کہ جانور مثلا گائے جب تك زندہ ہے اس کا گوشت حرام ہے، اگر کوئی ٹکڑا کاٹ لیا جائے مردار اور حرام ہوگا، "ما ابین فی حی فھو میت"(زندہ جانور سے گوشت کاٹا تو وہ حرام ہے)


 

 



[1] درمختار کتاب الحظروالاباحۃ مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۲۳۷

[2] ردالمحتار کتاب الحظروالاباحۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۲۲۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن