30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
چھوڑے ہوئے سانڈ اور کچوے وغیرہ حرام اشیاء کو جلاکریاتیل میں پکا کر پکے ہوئے تیل کے کھانے کا"سوال" |
۲۶۲ |
ذبح کرنے والے کی نیت اگر شیخ سدو کی عبادت ہو تو ذبیحہ مردار ہوجائے گا اور عبادت کی نیت نہ کی اور ذبح الله کے نام سے کیا تو ذبیحہ حلال ہوا۔ |
۲۶۷ |
|
سانڈ حلال ہے۔ او ر مولوی عبدالحَی صاحب کے اسے حرام کہنے کی تردید،لیکن وہ مباح بھی ممنوع ہوجاتا ہے جو مسلمانوں کو ذلت پر پیش کرے۔ |
۲۶۲ |
صورت مسئولہ کا تفصیلی حکم۔ |
۲۶۷ |
|
حرام شے جلنے کے بعد بھی حرام رہے گی،اور حلال میں مخلوط ہو تو اسے بھی حرام کردے گی۔ |
۲۶۳ |
O سبل الاصفیا فی حکم الذبائح اللاولیاء |
۲۶۹ |
|
چھوڑے ہوئے جانور کے متعلق"سوال وجواب" |
۲۶۳ |
بزرگوں کے نام کا جانور تکبیر کے ساتھ ذبح کیا جائے تو کیاحکم ہے۔ |
۲۶۹ |
|
عالمگیری کا جزئیہ کہ ایسے جانور کو مالك مباح کردے تو مباح ورنہ ملك غیر کی وجہ سے ممنوع ہے۔ |
۲۶۴ |
ذبیحہ کی حلت یا حرمت میں نیت ذابح کا اعتبار ہے۔ |
۲۶۹ |
|
اس سلسلہ میں مسئلہ ظفر بخلاف جنس کا تذکرہ۔ |
۲۶۴ |
مختلف نیتوں کا تفصیلی بیان۔ |
۲۶۹ |
|
یہی مسئلہ پھر مکرر۔ |
۲۶۴ |
عالمگیری،جامع الفتاوٰی،تاتارخانیہ سے مسئلہ کا جزئیہ۔ |
۲۷۰ |
|
شیخ سدو ایك روح خبیث ہے۔ |
۲۶۵ |
نیت ذبح میں بھی خاص وقت ذبح کی نیت کا اعتبار ہے۔ |
۲۷۰ |
|
شیخ سدو کے نام سے مرغ ذبح کرنے اور موقعہ پر میلاد پڑھوانے اور کھانا کھلانے کا"سوال"۔ |
۲۶۵ |
اس امر کی تائید دیگر امور شرعیہ سے۔ |
۲۷۰ |
|
اگر وہاں میلاد پڑھے تو ایسی روحوں کی تعظیم سے منع کرے گا جن کا اسلام تك معمول نہیں،ان کے لئے جو مرغ ذبح ہو وہ بلکہ ان کا کھانا نہ کھائے۔ |
۲۶۶ |
ذبح سے پہلے کی شہرت وپکار خصوصا غیر ذابح کی اس کا کچھ اعتبار نہیں۔ |
۲۷۱ |
|
ایسے مولوی صاحب کے متعلق سوال جنھوں نے غیر الله کے نام کا جانور کرنے والوں کے گھر کھانا کھایا۔ |
۲۶۶ |
اضافت کامطلب عبادت نہیں،اس لئے اس کا یہ مطلب نکالنا صحیح نہیں کہ ان جانوروں سے ان بزرگوں کی عبادت کی جائے گی۔ |
۲۷۱ |
|
مااھل بہ لغیر الله اور ذبح اولیاء وغیرہ کی تفصیل وتشریح۔ |
۲۶۶ |
نماز،روزہ حج،زکوٰۃ وغیرہ سے اس کی مثال۔ |
۲۷۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع