30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
خنثٰی جانور کے ذبیحہ کا"سوال" |
۲۵۵ |
بحیرہ اور سائبہ کا بیان |
۲۶۰ |
|
خنثٰی کی قربانی جائز نہیں۔ ایساگوشت پکائے سے پکتا نہیں ذبح کے بعد وہ حلال ضرور ہے۔ |
۲۵۵ |
قرآن عظیم میں ایسے جانوروں کو حرام قرار دینا کافروں کا کام بتایا،اور اس کو رد فرمایا۔ |
۲۶۰ |
|
درمختار اور عالمگیری سے مسئلہ کا جزئیہ۔ |
۲۵۵ |
اس کو مااھل بہ لغیر الله سے کوئی علاقہ نہیں نہ بتوں کے تھان کی مٹھائی ا س میں داخل ہے۔ |
۲۶۱ |
|
کتیا کے دودھ سے پرورش پانے والے بکری کے بچے کو دودھ چھوڑے مدت گزر گئی ہو تو بے خرخشہ حلال ہے۔ مدت کے اندر دو چار روز اس دودھ سے پرہیز کرکے حلال کیا تب بھی حلال ہے۔ |
۲۵۶ |
ذبح کے وقت جس جانور پر غیر الله کا نام لیا جائے وہ مااہل بہ لغیر الله ہے۔ |
۲۶۱ |
|
اسی حالت میں ذبح کیا تو اس کا کھانا مکروہ ہے۔ |
۲۵۶ |
وہابیہ کے جاہلانہ خیال کارد۔ |
۲۶۱ |
|
علماء کا اس میں اختلاف ہے کہ یہ کراہت تحریمی ہے یا تنزیہی۔ |
۲۵۶ |
بتوں کے چڑھاوے کی مٹھائی مسلمانوں کو نہ لینا چاہئے۔ |
۲۶۱ |
|
نوازل،خلاصہ،خانیہ۔ ذخیرہ،بزازیہ،تبیین،تکملہ،درمختار وغیرہ میں تنزیہی کی تصریح ہے اور یہی امام محمد کا قول ہے اور من حیث الدلیل قوی ہے۔ |
۲۵۶ |
ایسی مٹھائی لینا ذلت بھی ہے اور کافروں کی مرادکے موافق استعمال بھی۔ |
۲۶۱ |
|
درمختار،تکملہ،ہندیہ،فتاوٰی کبرٰی،خزانہ،شامی،فتح الله المعین کی عبارتوں سے مسئلہ کا اثبات۔ |
۲۵۷ |
البتہ ایسے جانوروں کا کھانا ان کی مراد کے خلاف ہے۔ مگر شرط یہ ہے کہ فتنہ نہ ہو۔ |
۲۶۱ |
|
احتیاطی حکم۔ |
۲۵۸ |
فتنہ سے بچنا لازم ہے۔ |
۲۶۱ |
|
یہی"سوال وجواب"دوبارہ۔ |
۲۵۸ |
چڑھاوے کے جانور کے ذبح کرنے اور اس کے گوشت سے "سوال" |
۲۶۱ |
|
آدمی کے دودھ پر پرورش پاتے ہوئے بچہ کی حلت وحرمت کا سوال وجواب۔ |
۲۵۹ |
کافر بتوں کے نام کہے اور مسلمان الله کا نام لے کر ذبح کرے تو جانور حلا ل ہے۔ |
۲۶۱ |
|
بتوں کے نام پر چھوڑے ہوئے جانور کے متعلق"سوال" |
۲۶۰ |
یہ فعل مسلمانوں کے لئے منع ہے اور وہ گوشت مکروہ ہے۔ |
۲۶۱ |
|
|
|
بتوں کے نام پر کان کٹے ہوئے جانور کو خرید کر اپنے طور پر ذبح کرنے اورکھانے کا"سوال وجواب" |
۲۶۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع