دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

ان کے ذبیحہ کے حرام ہونے کا بیان اور دیگر احکام۔ 

۲۴۶

فاسق کے ذبیحہ کا"سوال وجواب"

۲۵۱

ان سے کم درجہ کے گمراہوں کا ذکر اور ان کا حکم۔ 

۲۴۶

بے نکاحی عورت گھر میں ڈال لینے والے یوم نحر صبح صادق کے بعد نماز فجر سے قبل قربانی کرنے والے مسلمان غٖرباء نہ ہوں تو قربانی کے تیسرے حصہ اور اس حصہ کو خود کھانے والے کے بارے میں"سوال"

۲۵۱

آج کل کے یہود ونصاری کے ذبیحہ کا"سوال"

۲۴۶

پر بلا ثبوت زناء کا حکم لگانا حرام ہے۔ بلکہ میاں بیوی کی طرح رہتے ہوں تو ان کے میاں بیو ی ہونے کی گواہی دی جاسکتی ہے اور زانی کا ذبیحہ بھی حلال ہے۔ 

۲۵۲

یہود ونصارٰی الوہیت مسیح وعزیر کے قائل ہیں،ان کا ذبیحہ حرام،اسی پر فتوٰی اور یہی ظاہر الروایۃ بتایا گیا۔ 

۲۴۶

دیہات میں یوم نحر صبح صادق کے بعد قربانی کی تو ہوجائیگی شہر میں نہیں ہوگی،بعد نماز عید ہونا واجب ہے۔ 

۲۵۲

بعض کے نزدیك جائز البتہ کراہت میں شك نہیں۔ 

۲۴۷

قربانی کے گوشت کا تین حصہ کرنا امراستحبابی ہے سارا گوشت خود بھی کھاسکتے ہیں البتہ یہ گوشت یہاں کے غیر مسلموں کو دینا جائز نہیں۔ 

۲۵۳

آجکل کے نصارٰی بطورشرع ذبح بھی نہیں کرتے ۱۲۱۹ھ کے ایك مشاہدہ کاذکر۔ 

۲۴۸

فاسق کے ذبیحہ سے"سوال وجواب"

۲۵۳

قادیانی اور وہابی کے ذبیحہ کا"سوال وجواب"

۲۴۹

فاسق کے ذبیحہ،اس کی ضیافت اور نماز جنازہ سے"سوال"

۲۵۳

دیوبندی کے بھیجے ہوئے گوشت سے"سوال وجواب"

۲۴۹

فاسق کا ذبیحہ جائز،نماز جنازہ اس کی واجب اوراس کی دعوت قبول کرنے اور نہ کرنے میں سلف صالحین کے اندراختلاف ہے۔ 

۲۵۳

بوہرے کا ذبیحہ حرام درحرام،اور ذبیحہ کا پیشہ حلال ہے۔

۲۵۰

قصاب پیشہ کا جائز ہے۔ 

۲۵۴

ذابح بقر اور قاطع شجر کے بارے میں جو حدیث روایت کرتے ہیں موضوع ہے۔ 

۲۵۰

مسئلہ بالاکا"سوال وجواب"

۲۵۴

دو۲ استفتاء دربارہ ذبیحہ نساء اور ان کا جواب۔ 

۲۵۱

خانیہ،شامی اور بزازیہ سے مسئلہ کا جزئیہ اور اس امر کی تصریح کہ قربانی کا کوئی حصہ قصاب کی اجرت میں نہ دے۔ 

۲۵۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن