30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ان دوچیزوں کا ذکر جن کا اضافہ قاضی بدیع الدین خوارزمی،شمس الدین قہستانی،احمد مصری محشی درمختار نے کیا۔ |
۲۳۶ |
کس کس کا ذبیحہ جائزہے۔ |
۲۴۲ |
|
ان تین چیزوں کا ذکر جن کا اضافہ قاضی بدیع الدین اور احمد مصری نے کیا۔ |
۲۳۶ |
ذبیحہ صحیح ہونے کی شرائط کا بیان۔ |
۲۴۲ |
|
جزئیات کے حوالے۔ |
۲۳۶ |
عورت اور سمجھدار بچہ کا ذبیحہ جائز ہے۔ |
۲۴۲ |
|
ان دس چیزوں کاذکر جن کو بالتصریح مصنف کتاب نے تفحص کرکے نکالا۔ |
۲۳۷ |
عورت اور بوہرہ وغیرہ کے ذبیحہ سے"سوال" |
۲۴۲ |
|
اس امر کی تشریح کہ حدیث شریف میں سات کا لفظ حصر کے لئے نہ تھا۔ |
۲۳۷ |
مسلمان اور کتابی عورت ہی کیوں نہ ہو ان کا ذبیحہ حلال ہے۔ |
۲۴۳ |
|
اجزاء سے مراد اعضاء ہی نہیں اخلاط بھی ہیں۔ |
۲۳۷ |
بوہرا اگر صرف بدعتی ہو اس کا ذبیحہ حلا ل ہے۔ اور مرتد ہو تو نہیں۔ |
۲۴۳ |
|
نمبر ۱۵ سے ۲۱ تك اضافوں کا ذکر اور سب کی توجیہ۔ |
۲۳۸ |
آج کل کے نصارٰی کے بارے میں علماء میں اختلاف ہے۔ |
۲۴۳ |
|
کتب فقہ میں بھی سات کالفظ حصر کے لئے نہیں صرف اتباع حدیث میں ہے۔ |
۲۳۸ |
اکثر مشائخ اس کو حرام فرماتے ہیں۔ |
۲۴۳ |
|
کتب کثیرہ میں لفظ شاۃ کی قید کا بھی یہی حال ہے۔ |
۲۳۸ |
اسی پر فتوٰی اور اسی کو ظاہر الروایۃ بتایا گیا۔ |
۲۴۳ |
|
اوجھڑی کی کراہت بطور دلالۃ النص یا بطور اجزائے علت منصوصہ ثابت ہے۔ |
۲۳۸ |
آج کل کے نصارٰی گلا گھونٹ کر بھی مارڈالتے ہیں اور گلے میں چھری پیوست کرکے بھی۔ |
۲۴۴ |
|
ینابیع میں دبر کی تصریح بھی ہے۔ |
۲۳۹ |
معین ذابح کی تشریح۔ |
۲۴۴ |
|
اس موضوع کی پوری بحث کامصنف کے رسالہ"منح الملحیہ"پر حوالہ۔ |
۲۳۹ |
شیعہ کے ذبیحہ کا"سوال"۔ |
۲۴۴ |
|
مذکورہ بالا مسئلہ کا"سوال وجواب" |
۲۴۰ |
آج کل کے شیعہ تبرائی کا فرومرتد ہیں۔ |
۲۴۴ |
|
زندہ جانور سے علیحدہ کئے ہوئے عضو کی حلت وحرمت کا"سوال" |
۲۴۱ |
روافض زمانہ کے کچھ عقائد کا بیان۔ |
۲۴۴ |
|
مچھلی اور ٹیڑی کے علاوہ کسی جانور کے علیحدہ شدہ عضو کا کھانا حرام ہے۔ |
۲۴۱ |
روافض کا ذبیحہ مردار وحرام ہے۔ |
۲۴۶ |
|
حدیث شریف سے مسئلہ کا بیان۔ |
۲۴۱ |
مرتدین وقت سے نیچری اور وہابیہ کے عقائد واحکام کا ذکر۔ |
۲۴۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع