دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

وقد حققناہ فی فتاوٰنا بما یتعین المراجعۃ الیہ(ہم نے اپنے فتاوٰی میں اس کی تحقیق کر دی ہے اور اس کی طرف مراجعت کی جائے۔ت)مستصفی میں ہے:

فی مبسوط شیخ الاسلام یجب ان لایاکلوا ذبائح اہل الکتاب اذا اعتقدوا ان المسیح الہ،وان عزیرا الہ، و لایتزوجوا نسائہم،وقیل علیہ الفتوی لکن بالنظر الی الدلائل ینبغی ان یجوز الا کل والتزوج [1]۔

شیخ الاسلام کی مبسوط میں ہے جب کہ اہل کتاب کا عقیدہ ہو کہ مسیح علیہ السلام الله ہے،تو ان کے ذبیحہ کو مت کھاؤ اور ان کی عورتوں سے نکاح نہ کرو۔اور یوں اگر عزیر علیہ السلام کو الہ کہتے ہوں،بعض کے نزدیك اس پر فتوٰی ہے لیکن دلائل کی روشنی میں کھانا اور نکاح کرنا جائز ہے۔(ت)

درمختارمیں ہے:

صح نکاح کتابیۃ،وان اعتقدواالمسیح الہا،وکذا حل ذبیحتہم علی المذہب بحر [2]اھ مختصرًا۔

کتابیہ عورت سے نکاح جائز ہے اگر چہ وہ مسیح کے الہ ہونے کا عقیدہ رکھے،یونہی ان کا ذبیحہ مذہب میں جائز ہے بحر اھ مختصرًا۔(ت)

ہاں کراہت میں شك نہیں کہ جب بیضرورت کتابی خالص کے ذبیحے کو علماء ناپسند کرتے ہیں تو یہ بدتر درجے میں ہیں،

فتح القدیرمیں ہے:

یجوز تزوج الکتابیات والاولٰی ان لایفعل،ولایاکل ذبیحتہم الا لضرورۃ [3]۔

کتابی عورتوں سے نکاح جائز ہے اور اولٰی یہ ہے کہ نہ کیا جائے اور ان کا ذبیحہ نہ کھایا جائے،ماسوائے ضرورت کے۔(ت)

مجمع الانہر میں ہے:

النصارٰی فی زماننا یصرحون بالابنیۃ قبحہم اﷲ تعالٰی،وعدم الضرورۃ متحقق،والاحتیاط واجب۔ لان

ہمارے زمانہ کے نصرانی عیسی علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ابنیت کی تصریح کرتے ہیں الله تعالٰی ان کو قبیح کرے۔ضرورت بھی متحقق نہیں ہے اور احتیاط واجب ہے کیونکہ ان کے

 


 

 



[1] ردالمحتار بحوالہ المستصفٰی کتاب النکاح فصل فی المحرمات داراحیاء التراث العربی بیروت ۲/ ۲۸۹

[2] درمختار کتاب النکاح فصل فی المحرمات مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۱۸۹

[3] فتح القدیر کتاب النکاح فصل فی المحرمات مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۳/ ۱۳۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن