دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

بے دستہ کی چھری ذبیحہ اور گرم مقامات پر گرمی میں روزہ سے "سوال"

۲۲۷

مسئلہ کا خلاصہ حکم۔ 

۲۳۲

مقیم غیر مسافر کو ایساکام کرنا حرام ہے جس سے روزہ رکھنے میں بیمار پڑجائے۔ 

۲۲۸

مسلمان کو ایسے جانور کا بسم الله پڑھ کر ذبح کرنا بھی مکروہ ہے۔ 

۲۳۳

اگر ایسے کام کے ترك پر قدرت نہ ہو،روزہ رکھنا ممکن نہ ہو توقضاء رکھے۔ 

۲۲۸

مذبوح کی کھال کا حلت وحرمت کا"سوال"

۲۳۳

ذبح اضطراری کا"سوال وجواب"

۲۲۸

ایسی کھال حلا ل ہے اگر چہ بھینس اور بکری کی کھال کھانے کے لائق نہیں ہوتی۔ 

۲۳۳

ظاہر کے نام کا بکرا مسلمان نے تسمیہ پڑھ کر ذبح کیا اس کا کھانا کیسا ہے۔ 

۲۲۸

ذبیحہ کے ان سات اعضاء کا ذکر جن کا کھانا حرام ہے۔

۲۳۳

ذبح کے وقت غیر الله کا نام لے تو ذبیحہ مردار ہے یونہی مسلمان نے تسمیہ پڑھ کر ذبح کیا اور اس سے غیر خدا کی عبادت کا قصد کیا تو ذبیحہ حرام ہے۔ 

۲۲۸

ذبیحہ کے اجزائے ممنوعہ سے"سوال"

۲۳۴

وقت ذبحہ نہ غیر خدا کانام لیا نہ اس کی عبادت چاہی تو ذبیحہ حلال ہے چاہے وہ کسی کے نام کا ہو۔ 

۲۲۸

سات چیزوں کی تصریح حدیث شریف میں ہے۔ 

۲۳۴

مشرك کا ذبیحہ مطلقًا حلال نہیں اگر چہ بسم الله پڑھ کا ذبح کیا ہو،اور کتابی کاذبیحہ بسم الله پڑھ کر ہو تو حلال ہے اگر چہ اس سے حضرت مسیح مراد لیا ہو۔ (حاشیہ)

۲۲۸

طبرانی کی حدیث

۲۳۴

نیشاپوری اور بدائع سے وجہ فرق کا بیان۔ 

۲۲۹

امام اعظم نے ان میں خون کو حرام اور باقی کو مکروہ فرمایا۔

۲۳۴

مسلمان پر بدگمانی حرام ہونے کا ثبوت قرآن وحدیث سے۔ 

۲۳۰

کراہت سے مرا د کراہت تحریم ہے۔ صاحب بدائع نے اسی کو حرام سے تعبیر کیا اور صاحب تنویر نے کراہت سے۔ 

۲۳۵

دل کے ارادے پرحکم لگانے کی ممانعت قرآن وحدیث سے۔ 

۲۳۱

صاحب درمختار نے کراہت تحریمی کو راجح بتایا۔ 

۲۳۵

براگمان برے دل سے نکلتاہے۔ 

۲۳۱

متون میں جب کراہت کا لفظ مطلق وارد ہو تو مرا د کراہت تحریم ہوتی ہے۔ 

۲۳۵

تفسیر کبیر،ذخیرہ،شرح وہبانیہ،درمختار سے اس بدگمانی کی ممانعت کہ مسلمان اپنے ذبح سے غیر خدا کا تقرب کرتاہے۔ 

۲۳۲

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن