30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اختلاف علماء سے بچنا مؤکد ہے۔ |
۲۱۷ |
ذابح معین اورپکڑنے والے کے فرق کا بیان۔ |
۲۲۱ |
|
بخاری،مسلم،دارمی،ابن ماجہ سے طریقہ ذبح کی حدیث۔ |
۲۱۷ |
جب مبیح اور محرم جمع ہو تو غلبہ حرام کو ہوگا۔ |
۲۲۱ |
|
تسمیہ شرط ذبیحہ ہے اور اس کے ساتھ تکبیر سنت ہے۔ |
۲۱۸ |
درمختار اور شامی سے اس امر کا جزئیہ کہ تسمیہ کس پر واجب ہے۔ |
۲۲۱ |
|
عینی اور تنویر سے ذبیحہ کے لٹانے کا طریقہ۔ |
۲۱۸ |
ذبح فوق العقدہ سے تین رگ کٹ جاتی ہے یانہیں۔ |
۲۲۲ |
|
معین ذابح اور اس کے تسمیہ پڑھنے سے"سوال" |
۲۱۸ |
یہ بات مشاہدہ ہی سے معلوم ہوسکتی ہے۔ |
۲۲۲ |
|
معین ذابح وہ ہے کہ ذبح کرنے والے کے ساتھ چھری پر ہاتھ رکھ کر چھری پھیرنے میں مدد دے،ان دونوں پر تسمیہ واجب ہے۔ |
۲۱۸ |
ذبح فوق العقدہ کا"سوال وجواب" |
۲۲۳ |
|
دیوبندی مسئلہ کی تغلیط،پاؤں پکڑنے والا معین ذبح نہیں۔ |
۲۱۸ |
درانتی کے ذبیحہ کا حکم۔ |
۲۲۴ |
|
درمختار اور شرح نقایہ سے جزئیہ۔ |
۲۱۸ |
درانتی آلات ذبح سے ہے۔ |
۲۲۴ |
|
ذبح میں گھنڈی کا کوئی حصہ سرمیں نہ لگا ہو تو کیاحکم ہے۔ |
۲۱۹ |
درانتی سے ذبح ایسا ہی مکروہ ہے جیسا کند چھری سے۔ |
۲۲۵ |
|
ذبیحہ کا مداررگ کٹنے پر ہے۔ ذبح فوق العقدہ اور تحت العقدہ کالحاظ نہیں۔ |
۲۱۹ |
ضرورت کے وقت اس سے بھی ذبح جائز ہے۔ |
۲۲۵ |
|
ذبح فوق العقدہ اور تحت العقدہ میں قول فیصل کیاہے۔ |
۲۲۰ |
ٹھنڈا ہونے سے پہلے سر علیحدہ کرنا اور کھال اتار نا تعذیب بلافائدہ ہے۔ |
۲۲۵ |
|
ذبح کا مدار کم سے کم تین رگوں کے کٹنے پر ہے فوق العقدہ اور تحت العقدہ پر نہیں شامی سے قول فیصل کا بیان۔ |
۲۲۰ |
کھانا ایسے ذبیحہ کا بہرحال حلال ہے۔ |
۲۲۵ |
|
بدائع کی ایك عبارت کی توضیح اور مصنف کی تحقیق کہ صرف دو رگیں قلب سے دماغ تك متصل ہیں،حلقوم اور مری نہیں۔ |
۲۲۱ |
ذبیحہ کی موت اور زندگی کی تفصیل اور ذبح پر اس کے اثرات کا بیان۔ |
۲۲۶ |
|
پکڑنے والے کے تسمیہ نہ کہنے سے"سوال" |
۲۲۱ |
ضرورۃ کند ہتھیار سے ذبح میں تین رگیں کٹنے سے پہلے جان نکل گئی تو حلت وحرمت میں علماء کا اختلاف ہے۔ رجحان جانب حرمت ہے۔ |
۲۲۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع