دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

ہاں باقی وصول کرنے کے بعد تاخیر کے حرجانہ کے طورپر غیر مسلموں سے کچھ وصول کرلے تو جائز ہے چاہے نام اس کا بیع سلم ہی رکھے۔ 

۲۰۸

رات کا ذبیحہ مکروہ تنزیہی ہے اور ضرورت کے وقت کوئی کراہت نہیں۔ 

۲۱۳

اس امر کی تفصیل کہ زائد رقم کب حساب میں دکھائی جاسکتی ہے اور کب نہیں۔ 

۲۰۸

کراہت بھی اس فعل میں ہے۔ صحیح ذبح ہوجائے تو ذبیحہ میں کوئی کراہت نہیں۔ 

۲۱۳

بیع سلم کی جو صورت سوال میں مذکور ہے کہ سیر بھر غلہ کے بدلہ دس روپیہ لیں،غیر مسلموں سے جائز اور مسلمانوں سے ناجائز،اور اس کو رضا کہنا غلط ہے کہ یہ دباؤ کی رضا ہے۔ 

۲۰۹

زندگی ثابت ہواور ذبح کے بعد خون دے،حلال ہے۔ اور موت ثابت ہے اور خون دے تب بھی حرام ہے۔ 

۲۱۴

ایسے مال کو حلال کرنے کی ایك تدبیر۔ 

۲۰۹

علامات حیات۔ 

۲۱۴

عدم ادائیگی کی صورت میں لگان میں سال بسال اضافہ کی شرط ناجائز اور اس کی وجہ سے اجارہ فاسد ہے۔ 

۲۰۹

ذبح کے وقت بغیر واؤ کے بسم الله الله اکبر کہنا مستحب اور واؤ کے ساتھ کہنا مکروہ ہے۔ 

۲۱۵

پندرہ بیگھہ اراضی ہزار روپیہ پر پانچ سال تك اجارہ دینے اور زر اجارہ پیشگی وصول کرنے کا"سوال وجواب"

۲۰۹

بسم الله الله اکبر کہنا ذابح پر ضروری ہے ہاتھ پاؤں پکڑنے والے پر نہیں۔ 

۲۱۵

سرکاری لگان سے کم وبیش شرح پر کھیت کاشت کار کو دینے کا "سوال وجواب"

۲۰۹

وقت ذبح جانور کو کس رخ ہونا چاہئے۔ 

۲۱۶

اصل کاشتکار شکمی کا شت کار کو بیش پر دے سکتاہے یانہیں۔

۲۱۰

ذبح کرنے والے اور ذبیحہ دونوں کو قبلہ رو ہونا سنت ہے۔

۲۱۶

صورت مذکورہ کے جواز کی تدبیریں۔ 

۲۱۰

ہمارے ملك میں ذبیحہ کا سر جنوب کی طرف ہو اور جانور بائیں پہلو پر سویا ہو اور پیٹھ مشرق کی طرف ہو تو اس کا رخ قبلہ کی طرف ہوگا۔ 

۲۱۶

حق استقرار سے متعلق"سوال وجواب۔ 

۲۱۰

ذبح کرنے والااپنا داہنا قدم مذبوح کی گردن کے کنارے رکھ کر کرذبح کرے۔ 

۲۱۷

کتاب الذبائح

 

توجہ بقبلہ ترك کرنا مکروہ ہے اور بعض ائمہ مالکیہ کے نزدیك وجہ حرمت ذبیحہ ہے۔ 

۲۱۷

رات کے ذبیحہ کے اور ذبیحہ کے خون دینے نہ دینے سے متعلق "سوال"

۲۱۳

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن