30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وتشترط التسمیۃ من الذابح حال الذبح [1] اھ فدل علی عدم اشتراطہا من غیر الذابح۔ |
حالت ذبح میں ذبح کرنے والے کے لئے بسم الله پڑھنا شرط قرار دیا گیا ہے اھ تو یہ اس بات پر دلالت ہے کہ غیر ذابح کے لئے یہ شرط نہیں ہے۔(ت) |
ردالمحتارمیں ہے:
|
اذا کان الذابح اثنین فلو سمی احدہما و ترك الثانی عمدا حرم اکلہ کما فی التاترخانیۃ [2]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
جب دو مل کر ذبح کریں توایك نے بسم الله پڑھی اور دوسرے نے قصدا ترك کی تو اس کا کھانا حرام ہے،جیسا کہ تاتارخانیہ میں ہے۔والله تعالٰی اعلم(ت) |
مسئلہ ۷۹ و ۸۰: از چوہر کوٹ بارکھان ملك بلوچستان مرسلہ قادر بخش ۱۴ ربیع الاول شریف ۱۳۳۷ھ
|
چہ می فرمایند علمائے دیں دریں مسائل: (۱)حکم ذبح فوق العقدہ نوشتہ شدہ بمن رسید،لیکن جناب اعلٰیحضرت فیصلہ ہانہ کردہ۔ہمیں اختلاف دریں ملك بسیار ست،کسے می گوید کہ ہر چاررگ بریدہ شود،کسے می گوید کہ نہ،براہ کرم مولٰنا صاحب بکدام روایت قائل است،ہر چہ رائے مولوی صاحب واتفاق فتوٰی است،تحریر فرمایند تاکہ بر اں عمل درآمد کردہ باشد۔ (۲)بریتیم قربانی واجب ست یانہ؟ |
علمائے دین کیا فرماتے ہیں ان مسائل میں: (۱)فوق العقدہ(گھنڈی کے اوپر)ذبح کا حکم لکھا ہوامجھے ملا،لیکن جناب اعلٰیحضرت نے فیصلہ نہ فرمایا،اس ملك میں اس مسئلہ میں کثیر اختلاف ہے کوئی کہتاہے چاروں رگیں کٹی ہوئی ہونی چاہئیں،کوئی اس کے خلاف کہتاہے،برائے مہربانی مولوی صاحب جس روایت کے قائل ہوں اور جو رائے ہو اور فتوٰی کا جس پر اتفاق ہو وہ لکھیں تاکہ اس پر عمل کیا جائے۔ (۲)یتیم پر قربانی واجب ہے یانہیں؟ |
الجواب:
|
(۱)اجماع ائمہ ماست کہ اگر سہ رگ بریدہ شود ذبیحہ حلال ست، و ایں معنی بمشاہدہ یا رجوع باہل خبرت تواں دریافت، ہمیں درفتوٰی سابقہ نوشتہ شدہ وہمیں است فیصلہ علامہ شامی و ردالمحتار، |
(۱)ہمارے ائمہ کرام کا اجماع ہے کہ اگر تین رگیں کٹ گئی ہوں تو ذبیحہ حلال ہے،یہ معیار شاہدہ سے یا ماہر سے دریافت کریں،پہلے فتوٰی میں یہی لکھا گیا تھا اور یہی فیصلہ علامہ شامی کا ردالمحتارمیں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع