30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
صور ت بالا میں جب کا شتکار اول دوسرے کے لئے دستبردار ہوچکا اور زمیندار نے دوسرے کو قبول کرلیا تو اب یہی مستاجر ہوگیا،اور خراج جو زمیندار آئندہ لے گا اس کو اداکرنا ہوگا۔ |
۲۰۳ |
موروثیت کے دباؤ سے جو زمین نہ چھوڑے پیداوار اس کے لئے ناجائز ہے یا تو زمین کے مالك کو دے یہ افضل ہے یا فقراء کو دے۔ |
۲۰۵ |
|
اوراگر کاشتکار دوم زمین کا مستقل مالك سمجھا جائے تو زمین کی یہ بیع فضولی ہوگی اور نذرانہ زمین کی قیمت پراضافہ اور زمیندار کی اجازت سے قیمت کاشتکار اول کی اور نذرانہ زمیندار کے لئے جائز ہوگا مگر زمیندار کاآئندہ اس سے خراج وصول کرنا ناجائز ہوگا۔ |
۲۰۳ |
مالگذاری نہ دینے کاشت کار کے زمین میں درخت لگا نے اس کی قیمت میں سے زمیندار کے چوتھائی وصول کرنے زمیندار کی غیر آباد زمین کے آباد کرنے اور غلط ناپ کی وجہ سے دوسرے کی جو زمین اس کے حصہ میں آگئی اس سے فائدہ اٹھانے کا"سوال" |
۲۰۶ |
|
بٹائی کے کھیت میں اندازہ سے پیدا وار مقرر کرنا باطل ہے۔ مسئلہ کی تفصیل اور مختلف صورتوں کاحکم اور ہدایہ سے مسئلہ کا جزئیہ۔ |
۲۰۳ |
مقرر مالگزاری کا ادانہ کرنا ظلم وگناہ ہے۔ |
۲۰۶ |
|
ہندو کاشت کار سے ایسے معاملہ کاحکم جداہے۔ |
۲۰۴ |
مالك زمین کا اس درخت میں کوئی حق نہیں اس کا مانگنا ظلم ہے۔ |
۲۰۶ |
|
دوامی پٹہ،شکمی کاشتکار اور ۱۲ سال کے بعد حق استقرار سے "سوال" |
۲۰۴ |
اپنی رعایا کو سال بھر کا بلا سودی قرض اس طور پر دینا کہ سال بھر کے لگان میں تم کو اتنا زائد دینا ہوگا،یا قرضدار سے پچھلا بقایا وصول کرکے یہ کہنا مزید اتنا سلم کے دے اور زائد رقم حساب فہمی کے وقت حساب میں دکھائی جاسکتی ہے یانہیں؟ |
۲۰۶ |
|
دوامی پٹہ کوئی عقدلازم نہیں،سال تمام پر عقد ختم ہوجاتاہے۔ |
۲۰۵ |
مطالبہ وصول کرکے بیع سلم کے نام پر اس روپیہ کو وصول کرنا اور اسے سیر بھر گیہوں دینا کہ ہمارے یہاں یہی بھاؤ ہے جائز ہے یانہیں؟ |
۲۰۷ |
|
قانونی حق استقرار شریعت کے نزدیك کچھ نہیں۔ |
۲۰۵ |
یہاں کے غیر مسلموں کو اس شرط پر قرض دینا جائز ہے اور مسلمانوں کو ناجائز۔ |
۲۰۷ |
|
شکمی کاشتکار بناسکتاہے مگر مقررہ لگان سے زائد لینا جائز نہیں۔ |
۲۰۵ |
یہاں کے غیر مسلموں سے اگر معاہدہ کاشتکاری کے وقت ہی اس طرح معاملہ کیا جائے کہ سال بسال اتنی لگان اور اگر کسی سال باقی پڑ گئی تو اس سال کی اتنی زائد تو جائزہے اور معاہدہ کے بعد اضافہ کیا تو حرام۔ |
۲۰۸ |
|
زائد لینے کی ترکیبیں۔ |
۲۰۵ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع