دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

پائے راست خود برصفحہ راست گردنش نہادہ ذبح کند،اگر توجہ یا توجیہ بہ قبلہ ترك کند مکروہ است،او راگر بر پہلوئے راستش خواباند نزد بعض اجلہ ائمہ مالکیہ حرام گردد،خوردنش روانبود پس احتراز ازاں مناسب ومؤکد ترشد خروجا عن الخلاف، احمد ودارمی و ابوداؤد وابن ماجہ از جابر رضی الله تعالٰی عنہ روای قال ذبح النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یوم الذبح کبشین اقرنین املحین موجوأین،فلما وجہہما قال انی وجہت وجہی للذی فطر السموٰت والارض [1]۔ الحدیث۔وبخاری ومسلم اسامی عــــــہ وابن ماجہ از انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ آوردند قال ضحی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بکبشین املحین،فرأیتہ واضعاقدمہ علی صفائحہما یسمی و یکبر فذبحہما بیدہ [2]۔امام عینی درعمدۃ القاری فرمود، فالتکبیر مع التسمیۃ مستحب وکذا وضع الرجل علی صفحۃ عنق الاضحیۃ

اپنا دایاں پاؤں جانورکی گردن کے دائیں حصہ پر رکھے اور ذبح کرے اور خود اپنا یا جانور کا منہ قبلہ کی طرف کرنا ترك کیا تو مکروہ ہے،اگر جانور دائیں پہلو لٹایا تو بعض اجلہ ائمہ مالکی کے نزدیك حرام ہوجائیگا اور ا س کاکھانا جائز نہ ہوگا،لہذا اس سے پرہیز میں تاکید ہے تاکہ خلاف سے بچایا جائے،احمد دارمی،ابوداؤد اورابن ماجہ نے حضرت جابر رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا ہے۔کہ حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے قربانی کے روز دو خصی،چتکبرے،سینگوں والے دُنبے ذبح فرمائے،آپ نے جب ان کو قبلہ رولٹا یا تو آپ نے یہ دعا پڑھی،انی وجہت وجہی للذی فطر السموت والارض الحدیث۔بخاری ومسلم،دارمی اور ابن ماجہ نے حضرت انس رضی الله تعالی عنہ سے روایت کیا انھوں نے کہا کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے وہ چتکبرے،موٹے دنبے ذبح فرمائے تومیں نے دیکھا کہ آپ نے اپنا پاؤں مبارك جانو رکی گردن کے ساتھ والے حصہ پر رکھا اور بسم الله پڑھی اورتکبیر کہی تو دونوں کو اپنے ہاتھ سے ذبح فرمایا، امام عینی نے عمدۃ القاری میں فرمایا بسم الله کے ساتھ تکبیر مستحب ہے اور یوں قربانی کے

 

عــــــہ:ھکذا فی الاصل لعلہ"الدارمی"۔


 

 



[1] سنن ابی داؤد کتاب الضحایا باب مایستحب من الضحایا آفتاب عالم پریس لاہور ۲/ ۳۰

[2] صحیح البخاری کتاب الاضاحی باب من ذبح الاضاحی بیدہ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۳۵۔۸۳۴،صحیح مسلم کتاب الاضاحی باب من ذبح الاضاحی بیدہ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۱۵۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن