30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اس کو نہیں دیتی بغیر درخواست کے،اور درخواست بسبب مفلسی کے وہ نہیں دیتا۔بینوا توجروا
الجواب:
شریعت میں اس وجہ سے زمین ملك مالك سے نہیں نکل سکتی،اس کا خریدنا ناجائز ہوگا،اور خرید لی تو مالك کو واپس دینا واجب ہوگا،اور جو قیمت وغیرہ دینے میں خرچ ہو وہ مالك سے واپس نہیں لے سکتا،لانہ ھو المضیع لمالہ(کیونکہ اس نے اپنا مال ضائع کیا۔ت)اس پر حکم شرعی یہ ہے یہ بجالائے اگرچہ اس کے کرنے کو گورنمنٹ تسلیم نہ کرے۔اس کا الزام اس پر نہ ہوگا۔ والله تعالٰی اعلم۔
___________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع