دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

خودہی لگان کی شرح بڑھ گئی ہوا ور انکار کے باوجود کاشت کرتا رہا تو یہ بڑھی ہوئی لگان اس پر لازم ہے۔ 

۱۹۰

اگر شرکاء کے رد یا اذن کے بغیر از خود کاشت کرلی تو اگر زمین کو نقصان پہنچا غاصب ہے اس صورت میں نہ زمین کے نقصان کا تاوان نہ لگان کچھ نہیں۔ 

۱۹۸

اس اضافہ شدہ لگان کے بدلے مقدمہ کے خرچہ کے نام سے جو ملے لے سکتاہے۔ 

۱۹۱

اور زراعت سے زمین کو فائدہ ہو تو یہ صورت اجازت میں داخل ہے۔ ا س صورت میں بھی نہ لگان نہ تاوان،البتہ شرکاء بھی اپنے اپنے حصوں کی مقدار زراعت کرسکتے ہیں۔ 

۱۹۹

اس کا قاعدہ کلیہ کہ کب خرچہ کے نام سے لے سکتا ہے اور کب نہیں۔ 

۱۹۲

مصنف کی تحقیق اور مسئلہ کی تفصیل

۱۹۹

ایسے نام سے جس میں بدنامی ہونہ لے کہ شریعت میں برے کام اور برے نام دونوں سے بچنے کا حکم ہے۔ 

۱۹۳

جس صورت میں زراعت سے زمین کا نفع نقصان کچھ معلوم نہ ہو فقہاء اس کا صریح حکم نہیں لکھتے۔ 

۱۹۹

ایسی ہی زمین کے بارے میں دوسرا"سوال"اور اس میں اپنے حق کی وصولی کی سابقہ تدبیرہ کی تفصیل کا"جواب"

۱۹۳

مصنف کی تحقیق کہ یہ حکم مضرت میں داخل ہے۔ 

۱۹۹

جھوٹ بولنا حرام ہے۔ 

۱۹۶

جامع الفصولین اورشامی سے مسئلہ کا حکم اور اس حکم کے دائر بہ عرف ہونے کی تصریح۔ 

۱۹۹

اپنا حق وصول کرنے اور اپنے سے ظلم دفع کرنے کے لئے پہلودار بات کہہ سکتے ہیں جبکہ صدق میں مضرنہ ہو۔ 

۱۹۶

ہمارے زمانہ کے عرف کے اعتبار سے مسئلہ کاحکم۔ 

۲۰۱

صدق کا مفسدہ کذب سے بڑھ جائے تو مجبوری کذب کی بھی اجازت ہے۔ 

۱۹۷

خلاصہ کا حکم۔ 

۲۰۲

مشترکہ گاؤں میں بے اذن شرکاء کسی ایك شریك کے کاشت کرنے کا"سوال"

۱۹۷

منتقلی زمین کے وقت زمیندار کے نذرانہ لینے کا"سوال"

۲۰۲

باجازت دیگر شرکاء کاشت جائزہے۔ اور جب تك تصریح نہ ہو کہ لگان نہ لیا جائے گا شرکاء کے حصہ کے لگان دینا بھی واجب ہوگا۔ 

۱۹۷

ایك کاشتکار کا دوسرے کا شتکار کے ہاتھ زمین بیچنا ناجائز ہے اور زمیندار کا نذرانہ اگر دوسرے کاشت کار سے سال روان کی اجرت میں اضافہ کے طورپرلیا جاتا تو جائز ہوتا دوسرے کو پہلے کی جگہ قائم کرنے کی رشوت کے طورپر لیاجاتاہے۔ اس لئے ناجائز ہے۔ 

۲۰۳

اگر اور شرکاء کی مرضی کے خلاف کاشت کی تو ظالم اور غاصب ہے اور زمین کو کاشت سے نقصان پہنچا ہو تو تاوان دے اور نقصان نہ پہنچاہو تو لگان عائد نہیں۔ 

۱۹۸

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن