30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قاضی کو ولایت عامہ حاصل ہے۔ |
۱۷۶ |
درخت کٹنے اور مکان اکھاڑنے میں زمین کا زیادہ نقصان ہو تو کٹے ہوئے درخت اور اجڑے ہوئے ملبہ کی قیمت کٹائی اور گھر کھدوائی کی مزدوری مہیا کرنے کے بعد ادا کرکے وہ درخت اور ملبہ زمیندار خود لے لے۔ |
۱۸۳ |
|
چند گھروں کی شرکاء میں کب اجتماعی تقسیم ہو اور کب ہر ہر گھر کی علیحدہ علیحدہ۔ |
۱۷۷ |
سال بسال کا پتہ ہوتا ہو تو ہر سال کے ختم پر زمیندار کو علیحدہ کرنے کا حق ہے۔ |
۱۸۳ |
|
کتاب المزارعۃ |
|
خیریہ اور شامی سے مسئلہ کا جزئیہ۔ |
۱۸۳ |
|
کاشکار کے حق استقرار اور مقدمہ بے دخلی کے تاوان سے "سوال" |
۱۷۹ |
اس امر کی تفصیل کہ ارض مملوکہ میں غرس وبنا پر کب مالك قیمت دے گا اور کب اجیر زمین کی قیمت دے گا،اور مصنف کی ترجیح۔ |
۱۸۵ |
|
مرور مدت سے کاشتکار کو استقرار کا حق حاصل نہیں ہوتا،زمین کیسی ہی ہو اور چاہے کتنی ہی مدت کاشت کرے۔ |
۱۷۹ |
حاوی زاہدی کی عبارت کا محمل اور اس کے بارے میں مصنف کی رائے۔ |
۱۸۷ |
|
زمین کو کاشت کے قابل بنایا ہو،ا س میں چوگزی وغیرہ کھودی،دوسری زمین سے مٹی لاکر پاٹی،درخت بویا یا مکان بنایا تو سلطانی زمین میں اس کو حق استقرار مل جاتاہے۔ اور اس کے بعد اس کے ورثہ کو بھی بلاوجہ شرعی بے دخل نہ کیا جائے گا۔ |
۱۸۰ |
کردار میں حق استقرار کی بنیاد نظر للجانبین ہے۔ |
۱۸۷ |
|
جامع الفصولین اور عقود الدریہ سے مسئلہ کاجزئیہ۔ |
۱۸۰ |
خلاصہ حکم دیہات مملوکہ کی زمین میں کاشتکار کو کوئی حق موروثی نہیں اور اس پر جبرا قابض رہنا ضرور ظلم ہے۔ |
۱۸۹ |
|
علیحدگی کے اعتذار۔ |
۱۸۱ |
مدعی کو خرچہ دلاناحکم شرع کے خلاف ہے۔ |
۱۸۹ |
|
زمیندار کی مملوکہ زمین میں کاشتکار کو کبھی کسی طرح حق استقرار نہیں۔ |
۱۸۳ |
اپنے حق کی وصولی کی تدبیر، |
۱۸۹ |
|
اجارہ کی مدت تمام ہونے کے بعد زمیندار زمین خالی کراسکتا ہے اور اس میں مکان بنایا یا درخت لگایا ہو تو زمین خالی کرے، درخت کاٹ لے اور ملبہ لے جائے۔ |
۱۸۳ |
اضافہ لگان پر کاشتکار خموش ہے اور زمین نہ چھوڑے تو شرعا وہی لگان اس پر لازم ہے۔ |
۱۸۹ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع