دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

انما فسرناہ بکذا،لان قیمۃ المقلوع ازید من قیمۃ المامور بقلعہ،لکون المؤنۃ مصروفۃ للقلع کذا فی الکفایۃ [1] اھ۔

اقول:وبماذکر نا تبین ان ماوقع فی حاوی الزاھدی من قولہ،یثبت حتی القرار فی ثلثین سنۃفی الارض السلطانیۃ والملک،وفی الوقف فی ثلث سنین[2] الخ فہو و زان حملہ فی العقود الدریۃ علی الکردار،حیث قال المراد بہ(ای بحق القرار)الاعیان المتقومۃ لامجرد الامر المعنوی،ویدل علی ذٰلك قولہ فی البزازیۃ لاشفعۃ فی الکرداری ای البناء ویسمی بخرار زم حق االقرارلانہ نقلی [3]اھ مع ان فی ھذا الحمل ایضا کلاما عندی لان حق القراربمعنی الکردار لایتوقف علی مرور الاعصار،وانما مبناہ علی النظر للجانبین و رفع الضرار،کما تقدم وفی اجارۃ الخیریۃ لہ الاستبقاء حیث لاضرر علی الجہۃ(ا ی جہۃ الوقف) و لزوم الضرر علی الغارس

 

کے حکم ر جو قیمت ہو،ہم نے یہ تفسیر اس لئے کی ہے کہ کبھی کھڑے درختوں کی قیمت اکھاڑنے کے حکم والی قیمت سے زائد ہوتی ہے کیونکہ اکھاڑنے کا خرچہ بھی ان پر پڑتاہے،کفایہ میں یوں ہے۔(ت)

اقول:(میں کہتاہوں)ہمارے ذکر کردہ سے واضح ہواکہ حاوی الزاہدی کے اس قول کہ سرکاری اور ملکیتی زمین میں تیس۳۰ سال قبضہ اور قف کی زمین میں تین سالہ قبضہ سے حق القرار ثابت ہوجاتاہے اس میں کلام ہے اس حق القرار کو اگر چہ عقود الدریہ میں کردار پر محمول کیا ہے جہاں انھوں نے کہاہے کہ اس سے یعنی حق القرار سے مرادقیمتی سامان (اعیان) مرا دہے نہ کہ صرف معنوی معاملہ،اس پر اس کا قول کہ بزازیہ میں ہے کہ تعمیر شدہ کرداری میں شفعہ نہیں ہےجس کو خوارزم میں حق القرار کہتے ہیں،کیونکہ یہ منقولہ چیز ہے اھ جبکہ میرے نزدیك اس معنی پر حمل میں بھی کلام ہےکیونکہ حق القرار بمعنی کردار کس مرور زمانہ پر موقوف نہیں ہے اس کی بنیاد تو صرف فریقین کی رعایت اور دفع ضر رپر ہے جیسا کہ پہلے گزر چکا ہے اور خیریہ کے باب الاجارہ میں ہے مستاجر کو قبضہ باقی رکھنے کااختیار ہے جب وقف کی جہت کو ضررنہ ہو اور پودے لگانے پر لزوم ضرر 

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الاجارۃ باب مایجوز من الاجارۃ الخ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۱۹

[2] العقود الدریۃ بحوالہ حاوی الزاہدی کتا ب المساقات باب مشد المسکۃ ارگ بازار قندھار افغانستان ۲/ ۲۱۸

[3] العقود الدریۃ بحوالہ حاوی الزاہدی کتا ب المساقات باب مشد المسکۃ ارگ بازار قندھار افغانستان ۲/ ۲۱۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن