دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

الغراس اکثر مبنی علی مسألۃ غصب الساحۃ بالمھملۃ وفیہا معترك عظیم،والارجع عندنا انہ لایتملك الارض کرھا وان کانت قیمۃ بنائہ وغرسہ اکثر،لقول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لیس لعرق ظالم حق [1]۔

زمین کی قیمت سے زائد ہونے کو مالك کے اختیار سے مستثنٰی کرنا یہ خالی زمین کو غصب کرنے پر مبنی ہے اس میں عظیم معرکہ آرائی ہے جبکہ ہمارے ہاں ارجح یہ ہے کہ مستاجر زمین کا جبراً مالك نہیں بن سکتا اگر چہ عمارت اور پودوں کی قیمت زمین سے زائد ہو کیونکہ حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ظالمانہ دخل کا کوئی حق نہیں ہے۔(ت)

درمختارمیں ہے:

فان مضت المدۃ فلعہا وسلمہا فارغۃ الا ان یغرم لہ الموجر قیمۃ البناء و الغرس مقلوعا ویتملکہ،قال فی البحر،افاد انہ لایلزمہ القلع ولو رضی المؤجر بدفع القیمۃ،لکن ان کانت تنقص یتملکہا جبرا علی المستاجر ولافبر ضاہ [2]۔

اگر مدت اجارہ ختم ہوگئی ہو تو مستاجر اپنے دخل کو ختم کرتے ہوئے درختوں کو اکھاڑ کر خالی زمین مالك کو واپس کرے مگر یہ کہ اگر مالك اکھڑے درختوں اور تعمیر کی قیمت کوبرداشت کرکے خود ان کا مالك بن جائے،بحرمیں فرمایا کہ اس سے یہ فائدہ ہوا کہ مستاجر کو درخت اکھاڑنا لازم نہیں اگر ملك قیمت دینے کو تیارہو لیکن اگر درخت اکھاڑنے سے زمین کو نقصان ہو تو پھر مالك جبرا درخت لے سکے گا ورنہ مستاجر کی رضا سے درختوں کا مالك بن سکے گا(ت)

ردالمحتارمیں ہے:

قولہ مقلوعا فی الشرنبلالیۃ،ای مامورا مالکہما بقلعہما و

ماتن کا قول"اکھڑے ہوئے درختوں کی قیمت"شرنبلالی نے فرمایا:یعنی درختوں اور تعمیر کے مالك کو اکھاڑنے

 


 

 



[1] جامع الترمذی ابوب الاحکام باب احیاء ارض الموات امین کمپنی دہلی ۱/ ۱۶۶،سنن الکبرٰی للبیہقی کتاب الغصب دارصادر بیروت ۶/ ۹۹،سنن ابی داؤد باب احیاء الموات آفتاب عالم پریس لاہور ۲/ ۸۱

[2] درمختار کتاب الاجارۃ باب مایجوز من الاجارۃ مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۱۷۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن