دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

ردالمحتار کتاب الاجارہ میں قول مصنف:

ردالمحتار کتاب الاجارہ میں قول مصنف:لواستاجر ارض وقف،وغرس فیھا ثم مضت مدۃ الاجارۃ، فللمستاجر استبقاء ھا باجرالمثلی اذالم یکن فی ذٰلك ضرر ولو ابی الموقوف علیہم الاالقلع۔لیس لہم ذٰلك [1]۔

اگر کسی نے وقف زمین کو کرایہ پرلے کر وہاں پودے لگائے پھر کچھ مدت اجارہ جاری رہا تو اس کو مثلی اجرت پر اس اجارہ کو باقی رکھنے کا حق ہے بشرطیکہ اس سے ضرر نہ ہو اور اگر نگران ان کو ہٹانے پر بضد ہو تو اس کو یہ حق نہیں۔(ت)

کے تحت فرمایا:

قید بالوقف لما فی الخیریۃ عن حاوی الزاھدی عن الاسرار من قولہ بخلاف مااذااستاجر ارضا ملکا، لیس للمستاجر ان یستبقیہا کذٰلك ان ابی المالك الاالقلع،بل یکلفہ علی ذٰلک،الا اذا کانت قیمۃ الغراس اکثر من قیمۃ الارض،فیضمن المستاجر قیمۃ الارض فیضمن المستاجر قیمۃ الارض للمالک، فیکون الاغراس والارض للغارس،وفی العکس یضمن المالك قیمۃ الاغراس فتکون الارض و الاشجارلہ،وکذا الحکم فی العاریۃ[2] اھ مافی الشامی۔ اقول:واستنثناءہ مااذا اکانت قیمۃ

مصنف نے وقف کے ساتھ مقید اس سبب سے جس کو خیریہ نے حاوی الزاہدی سے اس نے الاسرار سے نقل کیا یہ قول کہ بخلاف جب وہ نجی ملکیت کو اجارہ پرلے تو مستاجر کو اس دخل کی بنا پر اس زمین کو باقی رکھنے کا حق نہیں ہے جبکہ ملك ان درختوں کو اکھاڑدینے پر مجبور کرے بلکہ مالك اس کو اس پر مجبور کرسکتاہے ہاں اگر درختوں کی قیمت زمین کی قیمت سے زائد ہو تو پھر مستاجر زمین کی قیمت کا ضمان مالك کو دے کر درختوں اور زمین کا خود مالك بن جائے گا،اور اگر معاملہ بالعکس ہو تو پھر مالك درخت اکھاڑ دینے کا ضامن بنے گا اور درختوں اور زمین کا مالك ہوجائے گا،اور عاریتا لی ہوئی زمین کاحکم بھی یہی ہے اھ شامی کا بیان ختم ہوا۔(ت)اقول:(میں کہتاہوں)اس کا درختوں کی قیمت کا 

 


 

 



[1] درمختار کتاب الاجارۃ باب مایجوز من الاجارۃ الخ مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۱۷۳

[2] ردالمحتار کتاب الاجارۃ باب مایجوز من الاجارۃ الخ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۱۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن