دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

 

 

 

 

 

 

کتاب المزارعۃ

(مزارعت کا بیان)

 

مسئلہ ۴۶ تا۴۹:                      مسئولہ محمد مبارك الله از پیلسپانہ ضلع مرادآباد                           ۲۶ رجب ۱۳۲۹ھ

(۱)شرع شریف کے نزدیك کا شتکار کوئی حق موروثیت جیسے قانون انگریزی کے اندر ہے کہ جو شخص بارہ سال سے زائد ایك زمین کو کاشت کرے تو زمیندار کو پھر کوئی مجاز بیدخلی وغیرہ کا نہیں رہتا،حاصل ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو خیر اور حق۔

(۲)نہیں تو یہ کاشتکار حلف تلف اور مظالم ہے یانہیں؟

(۳)اور اس وقت یہ کاشتکار جو زمین کو نہیں چھوڑتا ہے،اور لگان حیثیت زمین سے کم دیتاہے،اور زمیندار بحیثیت قانون انگریزی دعوٰی سے مجبور ہے،تو یہ کاشکتار متبع قانون انگریز ی کا اور مقدم ومرجح قانون کاحکم شریعت پر ہے یا نہیں؟ اور اگر ہے تو اس کا کیاحکم ہے؟ اور یہ ظالم اور زمیندار مظلوم ہوایا نہیں؟

(۴)اور اگر کوئی زمیندار بعد انکار کاشتکار کے دعوٰی بے دخلی مجبورا دائر کرے تو صرف اس کا جو کچھ کچہری میں ہوا اس کے لینے کا مستحق ہے یانہیں؟

الجواب:

مجرد مرور مدت سے کچھ نہیں ہوتا اگرچہ بیس برس کاشت کرے،جب مدت اجارہ ختم ہوگئی شرعًا


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن