دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

مملوکہ ومقبوضہ میرا ہے۔وہ اب میں نے بحالت صحت نفس وثبات عقل بلااکراہ واجبار ورغبت اپنے مع جمیع حقوق و مرافق بعوج مبلغ پانچسو روپیہ چہرہ دار ہمدست مسماۃ زبیدہ جس کا نکاح حسب خواہش میری بکر پس نطفے میرے سے بتاریخ امروز ہوگا، بیچااور بیع کیا میں نے اور مکان مبیعہ مشتریہ مذکورہ کو مثل ذات اپنی کے مالك وقابض کردیا،میں نے زرثمن تمام وکمال مشتریہ سے وصول پایا،میں نے یعنی زرثمن اس کا بوجہ محبت فطری بکر پسر مذکور کے زبیدہ مشتریہ کو معاف کیا میں نے پس نجشش ومعافی مجھ کو اور قائم مقامان میرے کو دعوی زرثمن کا نہیں ہے اور نہ ہوگا تقابض البدلین واقع ہوا،اب مجھ بائع کو مکان مبیعہ سے کچھ سروکار نہ ہوگا،اگر کوئی سہیم یا شریك پیدا ہو تو جواب دہ میں بائع ہوں۔

الجواب:

صورت مستفسرہ میں بیع مطلقًا صحیح ہے،ا ورا گر ایجاب وقبول بیع قبل معافی ثمن اقع ہوئے تھے وتو معافی ثمن بھی صحیح ہے،اب زیدیا وارثان زید کو اس جائداد خواہ اسکے زرثمن میں اصلا دعوٰی نہیں پہنچتا،ہاں اگر قبل قبول مشتریہ یا وکیل مشتریہ معافی ثمن بائع نے لکھی اور اس کے بعد مشتریہ کی طرف سے قبول واقع ہوا تو معافی صحیح نہ ہوگی،بیع صحیح ہوگی،اورثمن دینا آئے گا جب تك بائع بعد قبول مشتریہ کی طرف نہ کرے،رہا شفعہ وہ ہر حال میں ثابت ہے،اگرچہ ثمن معاف ہوجائے،کل ثمن شفیع اگر شرط بجالائے،لے سکے گا،کہ ثمن کی معافی سے شفیع کا فائدہ نہیں اٹھا سکتا،عالمگیری میں ہے:

اذا حط کل الثمن،اووھبہ،اوأبراہ عنہ،فان کان ذٰلك قبل قبض الثمن صح الکل الخ [1]۔

جب مشتری کو بائع تمام ثمن ساقط کردے یا ہبہ کردے یا ثمن سے اس کو بری کردے تو اگر ثمن پر بائع کے قبضہ سے قبل ہو تو یہ سب جائز ہے۔الخ(ت)

ردالمحتارمیں ہے:

قال فی الذخیرۃ اذا حط کل الثمن،اووھب اوأبرا عنہ، فان کان قبل قبضہ صح الکل ولا یلتحق باصل العقد، فی البدائع من الشفعۃ،ولو حط جمیع الثمن و لا یسقط عنہ شیئ لان

ذخیرہ میں فرمایا،اگر تمام ثمن ساقط کردے یا ہبہ کردے یا اس کو بری کردے اگر ثمن پر اپنے قبضہ سے قبل کرے تو سب صحیح ہے اور یہ ثمن چھوڑنا اصل عقد سے ملحق نہ ہوگا، بدائع کے شفعہ میں ہے اگر بائع نے مشتری سے کل ثمن ساقط کئے تو وہ شفیع سے

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ کتاب البیوع الباب السادس عشر نورانی کتب خانہ پشاور ۳/ ۱۷۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن