دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

خلیط فی نفس المبیع شریك فی حق المبیع اور جار ملاصق کے شفعہ کے حقوق سے"سوال"

۱۴۰

عبدالعزیز او نوراحمد دونوں خلیط فی حق المبیع ہیں اور احسان کریم جار ملاصق کہ اس کا راستہ اس کوچہ غیر نافذہ میں ہے۔ 

۱۴۶

کل مکان بیع کیا یا بعض ہر حال میں خلیط فی نفس المبیع اور شریك فی حق المبیع متصل کو حق شفعہ حاصل ہے جار ملاصق سے جو حصہ مبیع متصل ہواس میں اس کا بھی حق شفعہ ہے۔ 

۱۴۲

چونکہ نوراحمد کی دونوں حصوں کی خریداری پر عبدالعزیز نے بجائے شفعہ کے اس قطعہ کی خریداری کی بات کی،اس لئے اس کا حق شفعہ جاتارہا،اور مبیع تمام وکمال نور احمد کا ہوگیا اور احسان کریم کے ہاتھ زوجہ اور پسر خالد نے پورا مکان بیچا جس میں رشیدہ حمیدہ کے دو حصے جنھیں نوراحمد نے خریدا تھا،بیع سے نکل گئے،اس لئے یہ پوری بیع معرض زوال میں آگئی۔ 

۱۴۶

امام سائحانی نے اس مسئلہ کو مشکل قرار دیا کیونکہ"عیون مسائل"میں جار کے حق شفعہ کے لئے اتصال کو ضروری نہیں قرار دیا۔ 

۱۴۲

احسان کریم چاہے تویہ پوری بیع رد کردے چاہے ان دو حصوں کے علاوہ بحصہ قیمت لے۔ 

۱۴۷

مصنف کی تحقیق کہ مشکل کو خود عیون المسائل کا مسئلہ ہے کہ وہ تمام متون وشروح کے خلاف ہے۔ 

۱۴۲

عالمگیریہ سے مسئلہ کا جزئیہ۔ 

۱۴۷

کسی خاص جزء سے متصل کوپورے سے متصل نہیں قرار دیا جاتا ہے۔ جیسے عمامہ سر سے متصل ہے لیکن پاؤں سے متصل نہیں۔ 

۱۴۳

احسان کریم بیع کردے گا تو شفعہ کی بنیاد ہی ختم ہوجائے گی،اور جائز کردے گا تو نوراحمد کو اس میں شفعہ کا حق ہوگا۔

۱۴۷

خلاصہ مسئلہ کہ مبیع پورا مکان ہو تو جار ملاصق کا اس کے جزء سے اتصال کافی ہے۔ 

۱۴۳

الفاظ شفعہ کی صحت وعدم صحت کا"سوال"

۱۴۷

شریك فی حق المبیع کے لئے اتصال ضروری نہیں۔ 

۱۴۴

شفعہ میں نہ روپیہ لے جانا ضروری ہے نہ مشتری سے اس کا ذکر ضروری،خبر سنتے ہی طلب مواثبت فی الحال ضروری ہے۔

۱۴۸

چند شرکاء حق میں اگر جار ملاصق بھی ہے تو اسے ان باقیوں پر کوئی فضیلت نہیں۔ 

۱۴۴

شفیع نے طلب مواثبت میں یہ لفظ کہا کہ خریدوں گا،اس کا مطلب اگر یہ ہو کہ مشتری سے خریدوں گا تو شفعہ باطل ہوگیا۔ 

۱۴۸

صورت مسئولہ کا حکم۔ 

۱۴۴

اور اگر یہ مطلب ہے کہ بائع سے خریدوں گا تویہ طلب شفعہ نہیں کہ شفعہ تملك بالجبر ہے اور بیع تملك بالرضاء۔ 

۱۴۸

خلیط فی نفس المبیع شریك فی حق المبیع اور جار ملاصق کے شفعہ سے"سوال"۔ 

۱۴۵

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن