دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

تنویر،درمختار،اشباہ،خزانہ،ہندیہ،محیط سے جزئیہ کی عبارتیں۔ 

۱۲۸

خلاصہ مطلب۔ 

۱۳۵

(۲)شفیع نے تصریح کردی کہ طلب اشہاد کے وقت ہی مجھے علم ہوا اور اسی وقت طلب کی تو شفیع کے طلب مواثبت کے لئے جدا گانہ گواہی کی ضرورت نہیں،اس کا قول ہی حلف کے ساتھ معتبر ہوگا۔ 

۱۳۰

نہ تو مطلقًا اضافت طلب بزمان ماضی شفیع کو مدعی کردے گی،نہ صرف اتنا کہنا کافی کہ میں نے بمجرد علم طلب کی۔ 

۱۳۵

اس صورت میں مشتری حصول علم فی الماضی کا مدعی ہے اور شفیع منکر،تو گواہی مشتری کے ذمہ ہے۔ 

۱۳۰

قاضی کے یہاں طلب تملیك سے پہلے دو طلبیں ہولینا ضروری ورنہ شفعہ باطل ہوگا۔ 

۱۳۵

سراجیہ،خزانہ،عالمگیری سے جزئیہ۔ 

۱۳۰

جہاں شفیع طلب مواثبت کا زمانہ طلب اشہاد سے پہلے بتا چکا ہو وہاں گواہی ضروری ہے۔ 

۱۳۶

(۳)شفیع نے طلب اشہاد ثابت کردی،اور طلب مواثبت کے لئے گول کہا کہ علم ہوتے ہی میں نے طلب شفعہ کیا تب بھی شفیع کا قول قسم کے بعد معتبر ہوگا۔ 

۱۳۲

طلب مواثبت میں طلبت کما علمت اور علمت منذکذا فطلبت کا فرق۔ 

۱۳۶

قاضی اس گول لفظ کو طلب معلوم ومشہور پرحمل کرے گا۔

۱۳۲

باب طلب میں عبارات علماء کی مراد کی تعیین۔ 

۱۳۸

علماء نے فرمایا کہ علم ہوتے ہی شفیع تنہائی میں ہو تب بھی طلب شفعہ کرلے تاکہ عند الله اس کا شفعہ باطل نہ ہو اور قاضی کے حضور وہ قسم کھاسکے۔ 

۱۳۲

اطلاع کے بعد انکار پھر طلب شفعہ کے حکم سے"سوال"

۱۳۸

بزازیہ،تبیین الحقائق،کفایۃ المنتہی سے مسئلہ کا جزئیہ۔

۱۳۲

بیع کے بعد مطلقًا انکار،خبر بیع سن کر شفعہ لینے سے انکار،یا سکوت سے شفعہ باطل ہوتاہے۔ 

۱۳۹

اس موقعہ پر کلمات علماء میں کہیں یہ ملے گا کہ شفیع ومشتری کے اختلاف کے وقت قول مشتری مقبول ہے اور کہیں یہ کہ قول شفیع اس کی تطبیق میں وہی تفصیل مذکورہ بالا مراد ہے۔ 

۱۳۲

پیش از بیع ا سکو اطلاع ملی اس نے انکار کیا اور بعد از بیع طالب ہوا۔ یا زر ثمن زائد بتایا گیا،یا کسی خلاف واقعہ کو مشتری بتایا گیا اوربعد میں حقیقت ظاہر ہوئی اور اس نے طلب شفعہ کیا تو حق باطل نہ ہوگا۔ 

۱۳۹

ان کتابوں اور ان کی بعض عبارتوں کا ذکر جن میں یہ تفصیل مذکور ہوئی۔ 

۱۳۲

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن