دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

الجواب:

بیان سائلان سے واضح ہواکہ عبدالعزیز سے صرف گفتگو بیع ہوئی تھی اور بیعنامہ دیا گیا عقد بیع تمام نہ ہو اتھا،نور احمد کلکتہ میں ہے،اس نے اپنے ایك بھائی کو اس قطعہ کی خریداری کے لئے لکھا،اس نے وکالۃ نوراحمد کے لئے اس میں سے رشیدہ وحمیدہ کے حصے خرید لئے،عبدالعزیز ونوراحمد دونوں خلیط فی حق المبیع ہیں،اور احسان کریم محض جار ملاصق کہ اس کا راستہ اس کو چہ غیر نافذہ میں نہیں،جب عبدالعزیز کو معلوم ہوا خود اس کا بیان ہے کہ اس نے مشتری مذکور یعنی وکیل نوراحمد سے جاکر کہا کہ میری گفتگوبیع سابق سے ہے۔یہ حصے جنتے کو تم نے خریدے ہیں انھیں داموں کو مجھے دے دو ورنہ میں شفیع ہوں شفعہ سے لے لوں گا،اس کہنے سے عبدالعزیز کا ان دونوں حصوں میں شفعہ جاتا رہا کہ اس نے طلب شفعہ نہ کی بلکہ ابتداء انھیں داموں کو خریدنا چاہا۔اور نہ دینے کی حالت میں بذریعہ شفعہ لے لینے کی دھمکی دی،یہ امر مبطل شفعہ ہے،درمختار میں ہے:

یبطلہا ان ساومہا بیعا اواجارۃ اوطلب منہ ان یولیہ عقد الشراء [1]،

اگر شفیع نے مشتری سے بیع یا اجارہ یا ا س کی شراء کا ولی (وکیل)بننے کا مطالبہ کرے تو اس سے شفعہ کا حق باطل ہو جائے گا۔(ت)

 


 

 



[1] درمختار کتاب الشفعہ باب مایبطلہا مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۲۱۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن