دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

منفرزاعنہ،فان ادعی المشتری الانفراز بتقدم العلم علی الاشجار فعلیہ البینۃ لاعلی الشفیع۔

کی الگ طور پر ضرورت نہیں،تو اگرمشتری یہ دعوٰی کرے کہ شفیع کو طلب اشہاد سے قبل بیع کا علم تھا اور اس نے مواثبت نہ کی تو اس صور ت میں مشتری پر لازم کہ وہ اس پر گواہی پیش کرے نہ کہ شفیع پر۔(ت)

غایۃ البیان شرح الہدایہ للعلامۃ الاتقانی میں ہے:

المراد من المطالبۃ طلب المواثبت والاشہاد فیہ فی المجلس لیس بشرط والشراط ھو نفس الطلب۔و انما یشہد فیہ لانہ لایصدق علی الطلب الابینۃ [1]۔

مطالبہ سے مرا دطلب مواثبت ہے۔رہا شہاد(گواہ بنانا)تو اس کا اس مجلس میں پایا جانا شرط نہیں ہے شرط صرف نفس طلب ہے۔اس میں گواہ بنانا صرف اس لئے ضروری ہے کیونکہ اس کے بغیر طلب کی تصدیق نہ ہوسکے گی۔(ت)

نہایہ امام سغناقی ومعراج الدرایہ پھر نتائج الافکار وشروح ہدایہ میں ہے:

طلب المواثبۃ لاینفك عن الاشہاد فی حق علم القاضی[2]۔

طلب مواثبت قاضی کے علم کے اعتبار سے اشہاد سے جدانہیں ہوسکتی۔(ت)

ان دونوں صورتوں میں سبیل یہی ہے کہ شفیع چاہے تو مشتری سے حلف لے۔اوریہاں حلف فعل غیر پر ہے۔مشتری کا حلف محض علم پر ہوگا کہ والله مجھے معلوم نہیں کہ اس زید مدعی نے یہ طلب مواثبت جس کا یہ مدعی ہے ادا کی ہو، تنویر الابصارو در مختارمیں ہے:

لوانکر المشتری طلب المواثبۃ فانہ یحلف علی العلم [3]۔

اگر مشتری طلب مواثبت کا انکار کرے تو وہ اپنے علم کی قسم کھائے گا(کہ یہ مجھے معلوم نہیں)۔(ت)

وجیز امام کردری میں ہے:

انکر طلب الشفیع مواثبۃ حلفہ علی العلم،وان طلبہ عند

مشتری نے شفیع کی طلب مواثبت کاانکارکیا تو اپنے علم کی قسم کھائے گا اور اگر شفیع نے مشتری سے

 


 

 



[1] غایۃ البیان

[2] نتائج الافکار فی کشف الرموز والاسرار تکملہ برفتح القدیر کتاب الشفعۃ باب مایبطل بہ الشفعۃ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۸/ ۳۳۶

[3] درمختار کتاب الشفعۃ باب مایبطلہا مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۲۱۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن