30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
سہ بارہ وہی سوال اور اس کا جواب۔ |
۱۰۸ |
عملہ اور درختوں میں حق شفعہ کا"سوال" |
۱۱۴ |
|
سیل ماء کے اشتراك سے شریك خلیط نہ ہوگا بلکہ صرف جار قرار دیا جائے گا۔ |
۱۰۹ |
ایسی صورت میں کسی کو شفعہ کا حق نہیں۔ |
۱۱۴ |
|
شفیعین میں سے کسی ایك کی ترجیح یا عدم ترجیح کا"سوال" |
۱۱۰ |
مالك مکان کی اجازت کے بغیر مکان کے نیلام یا اس کی ڈگری کی خریداری کے وقت اس مکان میں حق شفعہ لاگو ہوسکتاہے یانہیں؟ |
۱۱۵ |
|
جواب اگر ایك شفیع مشتری سے جائداد خریدے تو دوسرے شفیع کو پوری پوری جائداد میں حق شفعہ ہوگا، ۱۱۰ شفعہ سے متعلق چند"سوالات" |
۱۱۱ |
کچہریوں کی طرف سے جبرا نیلام کی ہوئی جائداد کی بیع شرعا بیع فضولی ہے اگر مالك بے اجازت مرگیا تو بیع باطل۔ ایسی صورت میں حق شفعہ ثابت نہیں۔ |
۱۱۵ |
|
صرف بیع ہی سے حق شفعہ ثابت ہوجاتاہے قبضہ کی ضرورت نہیں۔ |
۱۱۱ |
ہبہ۔ صلہ رحمی،میراث اور وصیت کی صورت میں حق شفعہ نہیں۔ |
۱۱۶ |
|
احاطہ اور دروازہ واحد ہو تو"دار"واحد کہا جائے گا جو اس کے کسی جز سے متصل ہو پورے گھر کا شفیع ہوگا۔ |
۱۱۲ |
صرف عمارت اور ملبہ کی بیع میں شفعہ کا سوال وجواب۔ |
۱۱۶ |
|
دو ملاصقیں کے حق شفعہ کا بیان۔ شامی و عالمگیری سے جزئیہ۔ |
۱۱۲ |
مسئلہ کا جزئیہ تنویر اور درمختارسے۔ |
۱۱۷ |
|
جہاں شفعہ کا رواج نہ ہو شرعا وہاں بھی شفعہ ہوسکتاہے۔ |
۱۱۳ |
شفیع خلیط اور شفیع جار کاسوال۔ |
۱۱۷ |
|
بیع کے پہلے خریدنے سے انکار کیا اور بعد میں دعوی شفعہ کیا دعوی صحیح ہے۔ |
۱۱۳ |
جس کے صحن میں مبیعہ کوٹھری ہے شفیع خلیط ہے۔ جو اس کوٹھری کی چھت کا مالك یا جس کے مکان کوٹھری کے دائیں بائیں ہیں وہ شفیع جارہے۔ |
۱۱۸ |
|
وکیل بالشراء شفیع ہوسکتاہے۔ |
۱۱۳ |
عالمگیری سے پورے مسئلہ کی تفصیل۔ |
۱۱۸ |
|
ہمسایہ کے طالب ہوتے ہوئے غیر ہمسایہ کے ہاتھ مکان فروخت کرنے سے"سوال" |
۱۱۴ |
خلیط جارپر مقدم ہے اگر تمام شرائط بجالایا ہو خلیط کوہی حق ہے۔ |
۱۱۹ |
|
بیع سے پہلے شفعہ ثابت نہیں،اگر ہمسایہ بیع کے بعد تمام شرائط شفعہ بجالایا تو اس کو مکان بذریعہ شفعہ دلا دیا جائے گا۔ |
۱۱۴ |
کوچہ غیر نافذہ میں مشترکہ راہ رکھنے والوں کے حق شفعہ سے"سوال وجواب" |
۱۱۹ |
|
|
|
شریکین کے حق شفعہ اور طریقہ تصفیہ کا سوال وجواب۔ |
۱۱۹ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع