دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 20 | فتاوی رضویہ جلد ۲۰

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۰

مملوکۃ یجوز بیعہا وایقافہا وتورث فتثبت فیہا الشفعۃ بخلاف السطانیۃ التی تدفع مزارعۃ لاتباع فلا شفعۃ فیہا [1]الخ۔

کرنا،میراث ہونا جائز ہے،تو ان میں شفعہ ثابت ہوگا۔بخلاف سرکاری زمین جو مزارعت میں دی جائے اور قابل فروخت نہ ہو اس میں شفعہ نہیں ہے الخ۔(ت)

درمختار میں ہے:

لوکان المشتری شریکا وللدار شریك اٰخر فلہما الشفعۃ [2]۔

اگر خریدر خود شریك تھا جبکہ اس میں کوئی اور بھی شریك ہو تو دونوں کو شفعہ کا حق ہے۔(ت)

ردالمحتارمیں ہے:

فی القنیۃ اشتری الجار دارا ولہا جار اٰخر فطلب الشفعۃ وکذا المشتری فہی بینہما نصفین،لانہما شفیعان قال ابن الشحنۃ فقولہ وکذا المشتری ای اذا طلب ولم یسلم للشفیع الاٰخر،وفی کلام ابن الشحنۃ اشارۃ الی ان قول القنیۃ فطلب الشفعۃ المراد بہ انہ لم یسلم اکل للاخر لاحقیقۃ الطلب، فلاینا فی ماقدمناہ عن الخانیۃ ان الاصیل لایحتاج الی الطلب [3]۔

قنیہ میں ہے ایك نے پڑوس والا مکان خریدا جبکہ اس مکان کا پڑوسی ایك اور شخص بھی ہے تو اس نے شفعہ کا مطالبہ کیا تووہ اور مشتری دونوں اس مکان میں شریك ہونگے،کیونکہ وہ دونوں برابر کے شفیع ہیں،ابن شحنہ نے کہا،تو اس کا قول یوں مشتری بھی،یعنی جب وہ شفعہ کا مطالبہ کرے اور دوسرے کو اپنا حق نہ چھوڑے،اور ابن شحنہ کے کلام میں یہ اشارہ ہے کہ قنیہ کے قول"توشفعہ طلب کیا"اس سے مراد یہ ہے کہ دوسرے کو کل نہ سونپا،یہ مراد نہیں کہ حقیقتا طلب کیا،تویوں خانیہ سے ہمارے ذکر کردہ کے منافی نہ ہوا کہ اصل شخص طلب کرنے کا محتاج نہیں ہے۔(ت)

تنویر الابصارمیں ہے:

تملك بلاخذ بالتراضی او بقضاء القاضی بقدر رؤس الشفعاء لاالملك [4]۔

رضا مندی یا قاضی کی قضاء سےشفعہ کرنے والوں کی تعداد کے مطابق نہ کہ ملکیت کے مطابق حاصل کرنے پر مالك ہوجائیں گے۔(ت)

 

 



[1] ردالمحتار کتاب الجہاد باب العشر والخراج داراحیاء التراث العربی بیروت ۳/ ۲۵۶

[2]  درمختار کتاب الشفعۃ باب ماتثبت ھی فیہ اولا مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۲۱۵

[3] ردالمحتار کتاب الشفعۃ باب ما تثبت ھی فیہ اولا داراحیاء الترا ث العربی بیروت ۵/ ۱۵۲

[4] درمختار شرح تنویر الابصار کتاب الشفعۃ مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۲۱۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن